🌟 عقل مند را اشارہ کافی است! 🌟
📚 علم کا سمندر... سادگی میں پوشیدہ ایک گوہر نایاب! 📚
جو صاحب آپ اس تصویر میں دیکھ رہے ہیں ، بظاہر ایک سادہ، عام انسان نظر آتے ہیں۔
نہ کوئی ظاہری شوکت، نہ کوئی دنیاوی نمود و نمائش... مگر جب بات علمِ دین کی آتی ہے تو ان کے سامنے بڑے بڑے زانوئے ادب تہہ کرتے ہیں۔
📖 درسی نظامی کی کتب پر ان کو ایسی مہارت حاصل ہے کہ بس کیا عرض کریں!
شرح، تدریس، فہم، وضاحت! ہر پہلو میں ان کی بات دل میں اُتر جاتی ہے۔
🎥 ان کا ایک یوٹیوب چینل بھی ہے جس پر
1 لاکھ 14 ہزار سے زائد سبسکرائبرز ہیں،
جہاں وہ درسِ نظامی کی کئی اہم کتابیں پڑھا چکے ہیں۔
اللہ ایسے علماء کی عمروں میں برکت دے،
اور ہمیں ان سے فائدہ اٹھانے کی توفیق دے۔
آمین 🤲
Aadil Sheikh
15/07/2025
بچوں کا حفظِ عم پارہ مکمل #
امتحان و سند کے لیے عرضی #
الحمدللہ! حنفیہ درسگاہ اوہنگام بیروہ سے تقریباً 20 بچوں اور بچیوں نے عم پارہ حفظ مکمل کر لیا تھا کچھ مہینے پہلے ۔ یہ ہمارے لیے باعثِ سعادت اور خوشی اور شادمانی کا باعث ہے
اب ہماری دلی خواہش ہے کہ کسی مستند قاری صاحب یا دینی ادارے کی جانب سے ان بچوں کا حفظ ٹیسٹ و صحیح تجوید مخارج کا امتحان لیا جائے، تاکہ ہماری محنت کا معیار سامنے آئے اور ہم اپنی اصلاح بھی کر سکیں۔
یہ گزارش ہم عجز و اخلاص کے ساتھ صرف راهنمائی اور بہتری کی نیت سے کر رہے ہیں۔
🤝 امتحان لینے والے قاری صاحب یا ادارے کو ہم ان شاءاللہ اپنی استطاعت کے مطابق ہدیہ بھی پیش کریں گے، تاکہ محبت و تعاون کا تعلق قائم رہے۔
اگر کوئی ادارہ یا صاحبِ علم اس کارِ خیر میں شامل ہونا چاہے، تو ہم ان سے رابطے کے خواہشمند ہے
🌸 اللہ تعالیٰ ہمارے اس عمل کو اخلاص کے ساتھ قبول فرمائے، اور ان بچوں کے سینوں کو قرآن کا سچا نور عطا فرمائے، آمین 🤲
اُمید ہے آپ سب اس میں تعاون کریں گے
Regards : Teachers Of HanfiiDarsgahohangam❤️❤️
15/07/2025
Aaminah Younis
Student Of The Hanfii Darsgah Ohangam Beerwah
15/07/2025
خلفائے راشدین کا خوبصورت خاندان💕
15/07/2025
حق چار یار علہیم الرضوان 💕💯
12/07/2025
آج پروگرام کچھ وجوہات کے بنیاد پر ملتوی کیا جاتا ہے..
نئ تاریخ کا اعلان جلدی کیا جاۓگا
ان شاء اللہ عزوجل
11/07/2025
10/07/2025
Kashmiri Naat Shareef
Little Student Of The Hanfii Darsgah Ohangam Beerwah
10/07/2025
مرکزی جامع مسجد حنفیہ اوہنگام ✅✅
سب کو دعوت خاص ہے💯💯
09/07/2025
Bah Barai Pyale Walo Arabic Lal Walo
Kashmiri Naat Shareef
Zulaikha Manzoor
Student Of the Hanfii Darsgah Ohangam Beerwah
Be the first to know and let us send you an email when The Muslim Student786 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.