Jhangtv.com

Jhangtv.com Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jhangtv.com, Media/News Company, .
(15)

This page is about the jhang sadar which is the district of Punjab province we will provide you latest news in this area as well as help peoples to aware their rights

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے 🤲
24/07/2025

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے 🤲

ماشاء اللہ یہ ہیں ہمارے مدارس کی تربیت اور شفقت ❤️  مدارس کے خلاف پروپیگنڈا بند کیا جائے
24/07/2025

ماشاء اللہ یہ ہیں ہمارے مدارس کی تربیت اور شفقت ❤️ مدارس کے خلاف پروپیگنڈا بند کیا جائے

24/07/2025

جھنگ کے مقام پر دریائے چناب کی موجیں بلند ہونے لگیں۔۔
اٹھارہ ہزاری و تحصیل جھنگ کے زرعی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ بڑھ گیا۔۔
دیہی علاقوں میں 300 ایکڑ رقبے پر کپاس متاثر ہونے کا اندیشہ۔۔
کامرہ، منڈے سید، کھرل، کوٹلی باقر شاہ، عمرانہ جنوبی اور بستی لنگاہ کے علاقےخطرے میں پڑ گئے۔۔
محکمہ زراعت کی 40 سے زائد ٹیمیں ممکنہ متاثرہ علاقوں میں روانہ کر دی گئیں

آدھی آدھی رات تک موبائل چلاو موج کرو
24/07/2025

آدھی آدھی رات تک موبائل چلاو موج کرو

انشاء اللہ
24/07/2025

انشاء اللہ

24/07/2025

وزیر تعلیم پنجاب
نے بھکر کو ٹاپ کا ڈسٹرکٹ قرار دیا تھا اور آج بھکر کے اداروں نے بورڈ کی کل نو پوزیشن اپنے نام کی ہیں
بھکر نے واقعی میلہ لوٹ لیا

ضلع جھنگ کا صرف ایک بچہ جو مدرسہ عبداللہ بن عباس شہید روڈ فوارہ چوک جھنگ  کا طلب علم ہے فیصل آباد بورڈ میں دوسری پوزیشن ...
23/07/2025

ضلع جھنگ کا صرف ایک بچہ جو مدرسہ عبداللہ بن عباس شہید روڈ فوارہ چوک جھنگ کا طلب علم ہے فیصل آباد بورڈ میں دوسری پوزیشن حاصل کی سرکاری یا پرائیویٹ سکول کا طالب علم پوزیشن حاصل نیں کر سکا

ہیڈ تریموں کے مقام پر اس وقت پانی کی آمد 51 ہزار کیوسک اور اخراج 40 ہزار کیوسک ہے۔
23/07/2025

ہیڈ تریموں کے مقام پر اس وقت پانی کی آمد 51 ہزار کیوسک اور اخراج 40 ہزار کیوسک ہے۔

23/07/2025

دریائے چناب و جہلم میں ممکنہ سیلابی صورتحال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہیڈ تریموں کے مقام پر پانی کی آمد 62 ہزار کیوسک اور اخراج 51 ہزار کیوسک ہے۔۔

دریائے چناب یا جہلم سے ملحقہ کوئی بھی رہائشی آبادی دریا کے پانی سے متاثر نہ ہوئی ہے۔۔۔

ضلعی انتظامیہ اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں فیلڈ میں موجود ہیں۔

فلڈ ریلیف کیمپس قائم ہیں۔۔۔۔۔۔

پانی کی صورتحال بارے علاقہ مکینوں کو بھی آگاہ کیا جا رہا ہے۔۔۔

دریا میں پانی کی سطح بڑھنے یا کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں تمام ضلعی محکمے الرٹ ہیں۔ترجمان ضلعی انتظامیہ

سب دی ماں آگئ ھے👍👍
23/07/2025

سب دی ماں آگئ ھے👍👍

احمد خان بچھر سمیت 32 کارکنان کو 10، 10 سال قید کی سزا
22/07/2025

احمد خان بچھر سمیت 32 کارکنان کو 10، 10 سال قید کی سزا

Weldone jhang traffic police
22/07/2025

Weldone jhang traffic police

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jhangtv.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jhangtv.com:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share