کسی کے پاس اس معصوم بچے کی سوالات کے جوابات ھیں ؟
حکومت اور فوج کی معنی خیز خاموشی، بلکہ انکی طرف سے دھشتگردوں کو پاراچنار پر ھر طرف سے شدید حملوں کی گرین سگنل دینے اور انکی ھرطرح سے حمایت کا تو اب پاراچنار کے بچوں کو بھی علم ھوچکاھے اور یہ جو گندی سیاست آپ اسٹیبلشمنٹ کررھی ھو اس کا نتیجہ صرف یہی ھوگا کہ پاراچنار کے آنیوالی نسلیں آپ لوگوں کو نفرت کی نگاھوں سے دیکھیں گے باقی آپ لوگوں کے جو مذموم مقاصد ھیں وہ کبھی پوری نھیں ھونگیں چونکہ پاراچنار کا ایک بچہ بھی جب تک زندہ ھوگا وہ پاراچنار کے نھایت ھی اسٹریٹیجک اور جنت الفردوس جیسے خطے پر آپ لوگوں کے ناپاک عزائم کو کامیاب نھیں ھونے دیں گے بیشک آپ ھمیں دھشتگردوں سے قتل کراوتے رھو ھمپر حملے کرواتے رھو اس سے ھمارے حوصلے اور بلند ھونگے یہ شھادتیں جو ھورھی ھیں یہ ھماری ماوں نے ھمیں دودھ میں پلائی ھیں یہ ھماری قوم کو زندہ رکھتی ھیں
شھید کی جو موت ھے وہ قوم کی حیات ھے۔
19/07/2024
عزاداری حضرت سیدالشهداء (ع) در آفریقا - 1
جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا
18/07/2024
حضرت عبداللہ شاہ غازی اور شہباز قلندر کے مزار پر پابندی کے خلاف علامہ شہنشاہ حسین نقوی کا اہم اعلان!!
ہم ہرگز عزاداری سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
علامہ شہنشاہ حسین نقوی
18/07/2024
یہ علم کسی فرقے کا نہیں بلکہ انسانیت کا ہے، شیعہ سنی کو میرا پیغام ہے انسانیت اور مسلم امہ کی بھلائی کے لیے ہم اکٹھے ہوجائیں،
10 محرم الحرام 2024 کو کراچی کے مرکزی عاشور کے جلوس میں امن، انسانیت اور دوستی کے پیغام کے لیے شرکت کر رہا ہوں۔
مفتی فضل ہمدرد
16/07/2024
مصائب شہادت سید الشہداء امام حسین علیہ السلام
16/07/2024
مصائب9 محرم الحرام شب عاشورا
15/07/2024
مصائب8 محرم الحرام شہادت حضرت عباس علمدار علیہ السلام
14/07/2024
مصائب7 محرم الحرام شہادت حضرت شہزادہ قاسم علیہ السلام
Be the first to know and let us send you an email when Mazlomon Ki Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.