زراعت کے بارے میں رہہنمائی خاص کر کیڑے بیماریاں اور زہروں کا استعمال کیسے کریں
17/09/2025
سید علی مرتضیٰ
سیدہ فاطمہ زہرا
سید محمد مصطفیٰ
الحمدللہ جس دیں سے سیلاب کی آفت ائی ہے اس دن سے ہم نے اپنے بچوں کو سیلاب زدہ علاقوں میں کے کر گے اور وہاں پر ماجود بچوں کی حالت دکھائی ہے
ان بچوں سے تقریباً سب دن اپنی زمہ کچھ نہ کچھ کام لگا لئے
کبی پیکنگ کبی پانی پلانا ۔
کوشش کریں کہ اپنے بچوں کو ان حالات میں ان افتوں میں ضرور باہر لے کر ائے اور ان کو دکھائیں کہ سخت حالات کیا ہیں اور وہ اس معاشرے میں ایک بہترین کردار ادا کریں گے ان کے دل میں جذبات ان کے دل میں انسانیت ان کے دل میں محبت اور ان کے دل نرم ہوں گے
14/09/2025
علی پور اہم اعلان
جس بھی فلاحی ادارے کو جس کو بھی کھانا لینا ہوں اپ HDMC
ہیڈ کوارٹر سیت پور چوک سے لے جائیں
سید ظفر عباس
JDC
13/09/2025
سیلاب کی وجہ سے بچے بھوکے پیاسے بچوں کو دیکھ کر اپنے بچوں کا گھر میں بیٹھے رہنا مشکل ہے
یہ وقت ہے اپنی بچوں کو انسانیت کا بہت بڑا درس دینے کا ۔ خلق خدا کی خدمت کی خدمت کرئیں
یہ موقع ہے یہ وقت ہے بلکہ یہ اب فرض ہے
ائیں سیلاب زدگان جن کا سب کچھ بہہ گیا ہے انکے لیے کچھ کریں
07/09/2025
01/09/2025
28/08/2025
26/08/2025
اگست کا مہینہ کپاس میں گلابی سنڈی کی حملے کے حوالے سے بہت اہم ہے گلابی سنڈی کی امد کپاس میں پتہ کرنے کے لیے ہمیں جنسی پھندے کا استعمال کرنا چاہیے جنسی پھندوں میں اگر اپ کے دن سے چار گلابی سنڈی کے پروانے ا رہے ہیں تو محکمہ زراعت
کی عملے کے ساتھ مشاورت کر کے سپرے کریں
21/08/2025
آم کے باغبان
اپنے باغات کا دیکھ بھال اور پیسٹ اسکوٹنگ کرتے رہیں
آم کے پتوں پر سنڈی کا حملے کی صورتِ میں محکمہ ذراعت ک سے باغ کی صورت کے مطابق سپرے کریں
Be the first to know and let us send you an email when زرعی معلومات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.