This page for those people who belive in Allah,Nabi and Auliya Allah
26/11/2021
نام کتاب: مقالاتِ مصباحی
مقالہ نگار: علامہ محمد احمد مصباحی
ترتیب و تقدیم: توفیق احسن برکاتی
صفحات: 816 (انٹرنیشنل سائز)
اشاعت: 1443ھ/ 2022
ناشر: المجمع الاسلامی مبارک پور اعظم گڑھ
8/ ابواب پر مشتمل اس کتاب میں استاذ گرامی صدرالعلماء علامہ محمد احمد مصباحی دام ظلہ العالی (ناظم تعلیمات جامعہ اشرفیہ مبارک پور) کے قلم زرنگار سے 58 مضامین و مقالات، 1 تبصرہ، 2 انٹرویو، 60 کتابوں پر مقدمے اور تقاریظ، 3 تلخیصات اور 50 سے زائد خطوط شامل ہیں، اس مجموعہ مقالات میں 1976ء تا 2021ء تقریباً 45 سال کا علمی و قلمی سرمایہ محفوظ کیا گیا ہے_ان شاء اللہ بہت جلد پریس کے حوالے ہوگی اور ہند و پاک سے بیک وقت شائع ہوگی_
توفیق احسن برکاتی
30/ اکتوبر 2021ء
20/05/2021
13/03/2021
شیشے کی بوتل جتنی مرضی خوبصورت ہو اُس سے خوشبو نہیں آتی، خوشبو اس کے اندر رکھے مواد سے آتی ہے، اسی طرح صرف مسلمان ہونا کافی نہیں، بلکہ اپنے طریقۂ زندگی، اپنے چال چلن، اپنی گفتگو اور اپنے کردار سے ظاہر کرنا ضروری ہے کہ آپ مسلمان ہیں۔
Be the first to know and let us send you an email when Abullais Fasihi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.