
03/09/2025
درگاہِ حضرت بل کی جدید تزئین و آرائش کے بعد کے مناظر روح کو مسرت و سکون عطا کرتے ہیں۔ یہ عظیم الشان خدمت ہمیشہ تاریخ کے اوراق میں سنہری حروف سے لکھی جائے گی۔
اس بابرکت کام پر ڈاکٹر درخشان اندرابی صاحبہ اور وقف بورڈ کے تمام معزز اراکین دلی مبارک باد کے مستحق ہیں۔ رب کریم ان کی کاوشوں کو شرفِ قبولیت بخشے اور اس مرکزِ عقیدت کو ہمیشہ رونق و جلال سے سرشار رکھے۔