Imtiaz Ali Shah journalist

  • Home
  • Imtiaz Ali Shah journalist

Imtiaz Ali Shah journalist Rose News Athara Hazari Jhang جھنگ کی مستند خبریں

13/04/2025

اٹھارہ ہزاری: تحریک لبیک پاکستان اور سول سوسائٹی کی جانب سے فلسطین میں مسلمانوں پر ہونے والے ظلم کے خلاف آج ریلی نکالی گئی

اٹھارہ ہزاری: ریلی پیر ولایت شاہ سے شروع ہو کر کوٹ شاکر پر اختتام ہوئی

اٹھارہ ہزاری: جس میں ماڑی شاہ صغیرہ ،ماچھیوال کی عوام نے بڑی میں شرکت کی، اور اسرائیل کے خلاف نعرے بازی کی

اٹھارہ ہزاری: ریلی کے اختتام پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمہ امہ پر جہاد فرض ہو چکا ہے

اٹھارہ ہزاری: ریلی میں شرکاء کا کہنا تھا کہ اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رہے گا۔

*امتیاز علی شاہ نمائندہ روز نیوز آٹھارہ ہزاری*

      Date: 31.03.2025
31/03/2025



Date: 31.03.2025

24/03/2025
جھنگ تھانہ مسن
21/01/2025

جھنگ تھانہ مسن

جھنگ تھانہ اٹھارہ ہزاری اٹھارہ ہزاری میں کشتی کے کرائے کے تنازع پر جھگڑا، چار افراد شدید زخمیاٹھارہ ہزاری:دھبی بلوچاں  پ...
18/01/2025

جھنگ تھانہ اٹھارہ ہزاری
اٹھارہ ہزاری میں کشتی کے کرائے کے تنازع پر جھگڑا، چار افراد شدید زخمی

اٹھارہ ہزاری:دھبی بلوچاں پتن کے علاقہ میں کرائے کے تنازع پر دو گرپوں میں تصادم،

ریسکیو 1122 نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا

اٹھارہ ہزاری:جھگڑے میں 17 سالہ نوجوان سمیت چار افراد شدید زخمی

اٹھارہ ہزاری:اطلاع ملنے پر ریسکیو1122 زخمیوں کو ٹئ ایچ کیو اٹھارہ ہزاری منتقل کر دیا

اٹھارہ ہزاری:جھگڑے میں زخمی افراد کا تعلق موضع بیلہ چونٹرا اور بیلہ پاتوآنہ سے ہے

اٹھارہ ہزاری: تنازع کشتی والوں کے ساتھ کرائے پر ہوا

اٹھارہ ہزاری: اطلاعات کے مطابق ایک شدید زخمی کو ڈی ایچ کیو جھنگ ریفر کر دیا گیا

*امتیاز علی شاہ نمائندہ روز نیوز آٹھارہ ہزاری*

01/01/2025

Happy new Year 2025

تھی کسی شخص کی تلاش مُجھے میں  نے  خود  کو  ہی  انتخاب  کیا جون ایلیاء15.12.2024
15/12/2024

تھی کسی شخص کی تلاش مُجھے
میں نے خود کو ہی انتخاب کیا
جون ایلیاء
15.12.2024

18/11/2024
11/10/2024

جھنگ: ڈی پی او جھنگ کیپٹن ریٹائرڈ افتخار کیانی کی زیر صدارت کرائم میٹنگ

امتیاز علی شاہ ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر رائل نیوز جھنگ

Congratulations 🎊  Iqbal wajid
07/10/2024

Congratulations 🎊
Iqbal wajid

Congratulations  .raza.58
03/10/2024

Congratulations .raza.58

Address


Telephone

03336742468

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imtiaz Ali Shah journalist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Imtiaz Ali Shah journalist:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share