The Fashal

The Fashal Follow this page for Urdu poetry with effective Images

18/06/2025



18/06/2025


16/06/2025




15/06/2025

چائے خانوں میں،مکانوں میں، بیابانوں میں

دیکھتا رہتا ہوں تنہائی کہاں اچھی ہے۔

15/06/2025

तुम्हारी तमन्ना तुम्हारा ख़्याल,
तुम्हारे सिवा कुछ बचा ही नही

Follow page & Share

محبت راز ہوتی ہے اسے افشاء نہیں کرنا محبت لازمی کرنا مگر چرچا نہیں کرنا محبت جس پہ نازل ہو وہ دل تو خاص ہوتا ہےاگر مل جا...
15/06/2025

محبت راز ہوتی ہے اسے افشاء نہیں کرنا
محبت لازمی کرنا مگر چرچا نہیں کرنا

محبت جس پہ نازل ہو وہ دل تو خاص ہوتا ہے
اگر مل جائے یہ نعمت اسے ضائع نہیں کرنا

میرے اجداد کہتے تھے محبت دین کا جُز ہے
تو اپنے دین میں تم بھی کہیں دھوکا نہیں کرنا

اگر عزت ، محبت سے کبھی بھی ایک بچتا ہو
تو پھر عزت بچا لینا بہت سوچا نہیں کرنا

وفا کی کھیتیوں میں یہ محبت خوب اگتی ہے
نہیں ہے شرط پوجا کی مگر بدلا نہیں کرنا

محبت کر رہے ہو تم تو یہ پیش نظر رکھنا
محبت چھِن بھی جائے تم اِسے رسوا نہیں کرنا

یہ ممکن ہے محبت میں کبھی غلطی بھی ہو جائے
تو لہجہ نرم رکھنا تم اسے کڑوا نہیں کرنا

بہت مخلص بہت پیارا اگر جانے کی ضد کر لے
تو تم کو مشورہ ہے پھر اُسے روکا نہیں کرنا

بہت سے کھیل ایسے ہیں جنہیں تم کھیل سکتے ہو
محبت کھیل تھوڑی ہے اسے کھیلا نہیں کرنا

یہ لازم تو نہیں ہے تم ہمارا حال بھی پوچھو
مگر گر یاد آئیں ہم ، ہمیں بھولا نہیں کرنا

सब्र तहजीब है मोहब्बत की,तुम समझते हो बेजुबान हूँ मै...
14/06/2025

सब्र तहजीब है मोहब्बत की,

तुम समझते हो बेजुबान हूँ मै...

14/06/2025


For godi meadia
14/06/2025

For godi meadia


Address

Varanasi
221001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Fashal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share