19/12/2025
🌸 جمعہ کے دن کے مسنون اعمال 🌸
جمعہ کے دن غسل کرنا، صاف کپڑے پہننا، خوشبو لگانا اور مسواک کرنا سنت ہے۔
مسجد جلدی جانا، سورۂ کہف کی تلاوت کرنا اور کثرت سے درودِ شریف پڑھنا باعثِ برکت ہے۔
خطبہ خاموشی سے سنیں اور جمعہ کی خاص گھڑی میں دعا کا اہتمام کریں۔
🤲 اللہ ہمیں جمعہ کی برکتوں سے محروم نہ فرمائے، آمین۔
HAFIZ IMRAN