raryaz Raza

raryaz Raza Welcome to my page! Follow for informative, interesting, and viral videos. Thank you for your support!"

05/07/2026
23/09/2025

#تو sad life jb koy dil thuar ka jata ha tb insan na marta ha na gata ha kya bath cah ha camant me batho

انسان ایک انسان کے لیے کتنا ہی روئے، کتنا ہی گڑگڑائے، اس کے پاؤں پکڑ لے، اس کے سامنے پیچھے گھومے، لیکن جس انسان کو آپ کو...
21/09/2025

انسان ایک انسان کے لیے کتنا ہی روئے، کتنا ہی گڑگڑائے، اس کے پاؤں پکڑ لے، اس کے سامنے پیچھے گھومے، لیکن جس انسان کو آپ کو چھوڑ کر جانا ہے تو آج بھی جائے گا اور کل بھی چلا جائے گا اور جو جانا چاہتا تھا اس کا ہاتھ پکڑ کر الوداع کر دو. ایک شاعر ہیں کہا تھا مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا، جو نہ مل سکا، چلو خیر ہیں، میری زندگی بھی گزر گئی، تو بھی جا چکا، چلو خیر ہیں، یہ گٹے سے ہیں، سلسلے یہ رکے رکے سے تعلقات، نہ میں کہہ سکا کبھی کھل کے، نہ تو سن سکا، چلو خیر ہے. چاہنے والے تیرے ہزاروں ہوں گے، کہاں سارے تیرے وفادار ہوں گے، کچھ جان لینے والے ملیں گے، کچھ تیرے جان نثار ہوں گے، انا پرستوں سے پالا پڑے گا تیرا چہرہ، مگر خاک سر ہوں گے، دیکھنا دشمن تیری پہلی صف میں کھڑے تیرے یار ہوں گے. 😭 #تو

اس پیج پہ بہت ساری اچھی ویڈیوز ائیں گی اپ سے امید کرتا ہوں کہ اپ اس کو فالو کریں گے
11/02/2025

اس پیج پہ بہت ساری اچھی ویڈیوز ائیں گی اپ سے امید کرتا ہوں کہ اپ اس کو فالو کریں گے

Address

Kashmir
Yamunana
KASHMIR

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when raryaz Raza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share