
02/05/2024
سلام عليكم :... کل بروز جمعرات رات 10:00 فندق ایلاف السلام میں برادر جمشید علی کی طرف سے ان کے مرحومین کے ایصال ثواب اور بالخصوص مرحوم کفایت علی کے بلندی درجات کے لیے قرآن خوانی اور مجلس عزاء اور دعا کا اہتمام کیا گیا ہے آپ تمام دوستان سے گزارش ہے کہ ضرور تشریف لائیں خدا وند متعال بحق محمد وال محمد آپ کے مرحومین کے درجات بلند فرمائے................... 🤲🏿🤲🏿🤲🏿🤲🏿🤲🏿🤲🏿🤲🏿🤲🏿🕋🕋🕋🕋🕋🕋