
25/07/2025
اللهم عجل لوليك الفرج 🙏
یارب الحسین ع بحق الحسین ع تمام مومنین و مومنات کی تمام نیک دلی حاجات پوری فرمائے ، جو بیمار ہیں ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے ، جو بے اولاد ہیں ان کو اولاد نصیب فرمائے ، جو بے روزگار ہیں ان کو روزگار اور رزق میں برکت عطا فرمائے ، جو پریشانی و مشکلات میں ہیں انکی مدد فرمائے ، جو قرض دار ہیں ان کی غائبانہ مدد فرمائے ، ہمارے تمام مرحومین کے درجات بلند فرمائے ، تمام مومنین و مومنات کے اچھے نصیب فرمائے اور سب کو زیارت کربلا نصیب فرمائے آمین یارب العالمین 🙏❤️