05/11/2025
ایک عظیم الشان اعلان! کربلاک کی جانب سے پاکستان کے لیے ایک خوشخبری — جو مومنین کربلا نہیں جا سکتے، ان کے لیے ایک نہایت خوبصورت تحفہ پیش کیا جا رہا ہے۔ شہزادہ علی صغیر علیہ السلام کے روزے کا بابرکت جھولا ان شاءاللہ پاکستان میں زیارت کے لیے لایا جا رہا ہے۔ یہ ایک روحانی موقع ہے جس سے دلوں کو سکون اور ایمان کو تازگی ملے گی۔ تمام عاشقان اہلِ بیتؑ سے گزارش ہے کہ اس مبارک موقع پر شرکت کریں اور اس نعمتِ عظمیٰ کی زیارت کا شرف حاصل کریں