Karbala Heaven

Karbala Heaven اللهم ارزقنا شفاعة الحسين يوم الورود...�
Arbaeen karbala �, Naja
(1)

20/08/2026

اسرائیل نے شام میں ادلب کے ائربیس پر ترک افواج کے سازو سامان پر دو بار حملہ کردیا ۔ انڈیا میں امریکی سفیر نے پاکستان کے شہہ رگ مقبوضہ جموں کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ کہدیا مگر مجال ہے مکہ دفاعی معائدے والوں کی غیرت جاگے یہی حملہ ایران کرتا یا انڈیا میں ایرانی سفیر کہتا تو طاہر اشرفی ، اورنگزیب فاروقی ، فوجی پالیشی اکاونٹس ، احمد قریشی ، ہشام الٰہی ظہیر ، کمیل معاویہ ، آفتاب نذیر ، قاری حنیف ڈار و ن لیگ نے سوشل میڈیا پر دبر سے آگ کے شعلے بلند کردینے تھے ۔ یہ ایران ہے جس نے 450 کلو یورینیم کی دفاع کے خاطر امریکہ اسرائیل منافقین عرب ممالک اور نیٹو سے مسلسل چھے ماہ جنگ لڑی اور دوسری طرف تکفیری خارجیوں کا شہزادہ جولانی ٹنوں وزنی ایٹمی ساز و سامان اسرائیل کے اعتراض پر امریکہ کے حوالے کر رہا ہے ۔ میں چند دنوں سے حساب کتاب لگا رہا تھا امریکہ نے دو بار ( 1991 اور 2003 ) عراق پر حملہ کیا حملے کے چند گھنٹوں میں ہی امریکی افواج نے زمینی کنٹرول سنبھال لیا ۔ افغانستان و لیبیا پر جنگ مسلط کی اور اسی دن امریکی افواج نے دارلحکومت زمینی فتح کردیا لیکن یہ ایران والے نجانے کونسی مٹی سے بنے ہیں چھے ماہ سے مسلسل سامراج کو دھول چٹا رہے ہیں ، امریکہ مذاکرات کی بھیک مانگنے پر مجبور ہے لیکن ایک ایران ہے جو لڑنے مرنے پر تلا ہوا ہے ۔ معلوم ہوا یہ صرف اہلبیت ع سے محبت اور ان کے منکروں سے نفرت کے نظریہ کا اثر ہے ۔ کبھی آپ بھی آزما کے دیکھنا صدیوں کی لعنت و پھٹکار سے نجات مل جائے گی

"یہ معاہدہ اصل میں ٹرمپ کو بچانے کے لیے ہے نہ کہ کسی مسلمان ملک کے لیے"آرٹسٹ کا نقطہ نظر یہ ہے کہ کسی بھی ممکنہ کشیدگی م...
10/08/2026

"یہ معاہدہ اصل میں ٹرمپ کو بچانے کے لیے ہے نہ کہ کسی مسلمان ملک کے لیے"
آرٹسٹ کا نقطہ نظر یہ ہے کہ کسی بھی ممکنہ کشیدگی میں کمی یا کسی معاہدے کا مقصد مسلم امت کے مفاد کے بجائے دراصل امریکہ یا ٹرمپ کی کمزوری کو چھپانا ہے۔
آپ کی کیا رائے ہے؟
اس سیاسی طنز کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟ کیا یہ تصویر موجودہ علاقائی صورتحال کی صحیح عکاسی کرتی ہے؟ کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں۔

‏جس اللہ نے جنگ بدر میں تین سو تیرہ کو فتح دی‏جنگ قادسیہ میں تیس ہزار کو تین لاکھ پر برتری دی‏وہی اللہ ایران اور یمن کو ...
02/08/2026

‏جس اللہ نے جنگ بدر میں تین سو تیرہ کو فتح دی
‏جنگ قادسیہ میں تیس ہزار کو تین لاکھ پر برتری دی
‏وہی اللہ ایران اور یمن کو بھی فتح دے گا
‏شکست اور مایوسی کی باتیں منافقین کرتے ہیں ‏مومنین کو تو بس اللہ پر ہی بھروسہ ہے !!

02/08/2026
یمن کے خلاف تو 14 ملک ایک ساتھ  سعودی عرب کی چھتری تلے جمع ہو گئے مگر فلسطین اور بیت المقدس کی حمایت میں دو ملک بھی اکھٹ...
01/08/2026

یمن کے خلاف تو 14 ملک ایک ساتھ سعودی عرب کی چھتری تلے جمع ہو گئے
مگر فلسطین اور بیت المقدس کی حمایت میں دو ملک بھی اکھٹے نہ ہوئے
یمن کا قصور صرف اتنا ھے کہ وہ امریکہ اسرائیل کے خلاف ھے اور یہود ونصاریٰ کے پٹھو عرب حکمران یہود ونصاریٰ کو خوش کرنے کے لیئے یمن کے خلاف جنگ کر رھے ہیں
پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یمن کے حق میں دعا فرمائی تھی
انشاء اللہ امریکہ اسرائیل اور منافق عرب حکمران ذلیل ورسوا ھوں گے
انشاء اللہ

امرـیکہ اور اسرا-ئیل کی اصل طاقت ٹیکنالوجی نہیں بلکہ مسلمان حکمرانوں کی دلا-لی اور غداری ہے
27/07/2026

امرـیکہ اور اسرا-ئیل کی اصل طاقت ٹیکنالوجی نہیں بلکہ مسلمان حکمرانوں کی دلا-لی اور غداری ہے

جو آبی راستے ایران سے امریکہ طاقت کے زور پہ نہیں کھلوا سکھا وہ آبی راستے پاکستان کیا کھولے گا
26/07/2026

جو آبی راستے ایران سے امریکہ طاقت کے زور پہ نہیں کھلوا سکھا
وہ آبی راستے پاکستان کیا کھولے گا

سعودی عرب نے یمن کے بندرگاہ الحدیدہ پر حملے کے بعد یمن کے حوثیوں نے سعودی عرب کے ارامکو ائل ریفائنری پر جوابی حملہ کر دی...
25/07/2026

سعودی عرب نے یمن کے بندرگاہ الحدیدہ پر حملے کے بعد یمن کے حوثیوں نے سعودی عرب کے ارامکو ائل ریفائنری پر جوابی حملہ کر دیا ہے

دوستی چائنہ کے ساتھ، بھائی چارہ ایران کے ساتھ ، وفاداری امریکہ کے ساتھ 😂
25/07/2026

دوستی چائنہ کے ساتھ، بھائی چارہ ایران کے ساتھ ، وفاداری امریکہ کے ساتھ 😂

Address

Karbala'

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karbala Heaven posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karbala Heaven:

Shortcuts

Share