Mehak928812

Mehak928812 | Travel • quotes • mood � | capturing peaceful places & deep thoughts”
Foodie���
unbothered but observant || Rapped in pastel skies��

26/06/2026

روزِ عاثور امام سجادً
اور حضرت على اكبرّ
کی گفتگو
حضرت امام زين العابد ين نے فرمایا
روزِ عاشور بس شديد بيمارتھا اچانک مجھ پے غشى طارى ہوئی ۔میں نے محسوس كياكه كولىآہستہ آہستہ میرے پاؤں کے بوسے لے رہا ہے ۔میں نے دیکھا کے یہ تو میرا بھائی علی اکبر ہے جو میرا بڑا اخترام بجا لاتے ھوئے میرے قدموں میں گرے ھوئے اپنے رخسار میرے پاؤں سے مس کر رہا ہے ۔میں نے کہا میرے بھائی تم کو کیا ہوا ہے تمھارا یہ حال کیا ہے اور آنکھوں میں آنسو کیو ہیں ؟ علی اکبر نے کہا : اے میرے بھائی ! میرا بابا تنہا رہ گیا ، سب یار او انصار مرے گئے اب میں نے میدان میں جانے کا ارادہ کیا ہے تا کے اپنی جان نثار کر سکوں ۔اس کے بعد علی اکبر نے اپنے بھائی کو اپنی ماں کو اور اپنی پھوفی کو الودع کیا اور اپنے بابا کی خدمت میں حاضر ھوئے ۔امام مظلوم نے اپنے ہاتھ سے اپنے جوان کو مرنے کے لیے تیار کیا ۔جسم پر اسلحہ سجایا ۔ اپنے پیغمبر کا عمامہ پہنایا اور جوان بیٹے کی طرف ایک نظر کی اور ایک آہ کی اور زمین کربلا پر بیٹھ گئے ۔

25/06/2026

May this muharam heals our hearts❤️

22/06/2026

Some doors open by effort,
the best ones open by Allah’s mercy 🌙

21/06/2026

The more you trust Allah,
the less the world shakes you 🤍

19/06/2026

A soft heart.
A quiet mind.
And faith that everything will work out.🤍
❤️

Address

بين الحرمين
Karbala'
56002

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehak928812 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share