کربلاء ٹوڈے/Karbala today

کربلاء ٹوڈے/Karbala today یہاں عالم اسلام اور حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام سے متعلق اخبار و منصوبہ جات کی معلومات نشر کی جاتی ہیں

اس پیج پر چودہ معصومین علیہم السلام کے مبارک ناموں کی گونج سنائی دے گی۔ ان کی ولادت اور شہادت کی تواریخ، کربلا مقدسہ اور دیگر عتبات عالیہ سے متعلق خبریں، عالمِ اسلام کی تازہ ترین معلومات اور دیگر مفید مواد فراہم کیا جائے گا۔ اپنے آپ کو اور اپنے گھرانے کو ان پاک ہستیوں کی سیرت و حالات سے باخبر رکھنے کے لیے اس چینل سے منسلک/جڑے رہیں۔🌹

https://karbala-intel.net/urdu/15235
03/11/2025

https://karbala-intel.net/urdu/15235

حرمِ امام حسین علیہ السلام کے زیرِ اہتمام ادارۂ صحت و طبی تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ بصرہ میں واقع ثقلین اسپتال برائے علاجِ سرطان میں مفت علاج کی مدت میں توسیع کر دی گئ....

حرمِ امام حسین علیہ السلام کی دیواروں پر سیدہ زہرا سلام اللہ علیہا اور محسن علیہ السلام کی شہادت کے مرثیے اور کلماتِ حزن...
03/11/2025

حرمِ امام حسین علیہ السلام کی دیواروں پر سیدہ زہرا سلام اللہ علیہا اور محسن علیہ السلام کی شہادت کے مرثیے اور کلماتِ حزن آویزاں کیے گئے ہیں
#فاطمةالزهراء

شہادتِ امِ ابیہا، سیدہ فاطمۃ الزہرا علیہا السلام کے موقع پر، ضریحِ امام علی علیہ السلام  کو سیاہ چادروں سے ڈھانپ دیا گیا...
03/11/2025

شہادتِ امِ ابیہا، سیدہ فاطمۃ الزہرا علیہا السلام کے موقع پر، ضریحِ امام علی علیہ السلام کو سیاہ چادروں سے ڈھانپ دیا گیا ہے۔
#فاطمةالزهراء #کربلاءٹوڈے

02/11/2025

جس کے دل میں حسینؑ کی محبت نہیں، اس کی روح دنیا کی بھول بھلیوں میں کھو جاتی ہے۔
#کربلاءٹوڈے

تیرہ جمادی الاوّل (روایتِ ثانیہ) روزِ شہادتِ حضرت فاطمتہ الزہراء سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے کربلا، نجف اور کاظمین کے م...
02/11/2025

تیرہ جمادی الاوّل (روایتِ ثانیہ) روزِ شہادتِ حضرت فاطمتہ الزہراء سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے کربلا، نجف اور کاظمین کے مقدس روضوں کے صحنوں میں سیاہ تعزیتی بینرز آویزاں کیے گئے ہیں۔
#فاطمةالزهراء
#کربلاءٹوڈے

https://karbala-intel.net/urdu/15219
02/11/2025

https://karbala-intel.net/urdu/15219

مرجعِ دینیِ اعلیٰ کے نمائندے نے بنات الکفیل کے نویں بیچ کی فارغ التحصیل طالبات کی اختتامی تقریب میں عراق کے متعدد شہداء کے خانوادوں کو خراجِ تحسین پیش کیا

اسلام آباد: حرمِ امام حسین علیہ السلام کے اعلیٰ سطحی وفد نے جناب شیخ علی القرعاوی اور بین الاقوامی میڈیا سنٹر کے سربراہ ...
02/11/2025

اسلام آباد: حرمِ امام حسین علیہ السلام کے اعلیٰ سطحی وفد نے جناب شیخ علی القرعاوی اور بین الاقوامی میڈیا سنٹر کے سربراہ جناب حیدر منگوشی کی قیادت میں اسلام آباد میں قائم جدید طبی مرکز الکوثر انٹرنیشنل ہسپتال کا تفصیلی دورہ کیا۔
https://karbala-intel.net/urdu/15216

01/11/2025

القرآن: والدین سے حسن سلوک💖

#کربلاءٹوڈے
#والدین

معذوری (ڈس ایبلٹی) ان کی طویل منزل کی راہ میں بس ایک مرحلہ تھی۔ بصرہ سے تعلق رکھنے والی، زہرا حیدر کا ایمان تھا کہ ارادہ...
01/11/2025

معذوری (ڈس ایبلٹی) ان کی طویل منزل کی راہ میں بس ایک مرحلہ تھی۔
بصرہ سے تعلق رکھنے والی، زہرا حیدر کا ایمان تھا کہ ارادہ جسم سے زیادہ مضبوط ہے، اور وہیل چیئر کوئی پابندی نہیں بلکہ ایک پرواز کا ذریعہ ہے۔
اور آج، کربلا میں، زہرا نے حضرت ابوالفضل العباس (علیہ السلام) کے روضہ مبارک پر 'بنات الکفیل' کے نویں دستے کے ساتھ اپنی تعلیم مکمل کی ہے، اور ہر لڑکی کو یہ پیغام دے رہی ہیں: "کٹھن راستہ اُس کے لیے پھولوں سے بھر جاتا ہے جو کبھی نہیں رکتا۔

📌زہرا حیدر کے حوصلے اور مضبوط ارادے کی قدر کرتے ہوئے، حرم حضرت عباس (علیہ السلام) کے متولی شرعی نے خود ان کی وہیل چیئر چلا کر انہیں آگے بڑھایا اور انہیں حرم کی جانب سے خصوصی تحائف پیش کیے۔




#کربلاءٹوڈے

31/10/2025

⭕جب عصمت و حیا، عبا کی چادر میں لپٹتی ہے، تو ہر زمانے میں حضرت زینبؑ نئے انداز سے ظاہر ہوتی ہیں… کربلا کی مقدس فضاؤں میں، بین الحرمین سے پانچ ہزار کلیاں علم و عفت کے گلدستے بن کر فارغ التحصیل ہو رہی ہیں،





#کربلاءٹوڈے

Address

Karbala
Karbala'

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کربلاء ٹوڈے/Karbala today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share