Salam Ya Hussain

Salam Ya Hussain Every day we see new nohy
Always respect your parents!

19/10/2025

آخری دیدار مرحوم انور بھائی جو تھیلیسیمیا کے مریض تھے دار فانی سے کوچ کر گئے۔
ہائے فانی دنیا

13/10/2025

❣️دربار اقدس پیر صاحب بادشاہ درہ منی خیل❣️سید مدد دے❣️🙏

11/10/2025

Hy janana hussaina 😭💔

شاہ سید گُلون مخ دہ کتاب کہ ☝🏻😭غم دہ حُسین ع پہ زڑہ حساب کہ💔😭اوخیے پہ مخ دہ مست شرابُونہ دی🙏🏻💞دُنیا فانی دے کربلا یاد کا...
23/09/2025

شاہ سید گُلون مخ دہ کتاب کہ ☝🏻😭

غم دہ حُسین ع پہ زڑہ حساب کہ💔😭

اوخیے پہ مخ دہ مست شرابُونہ دی🙏🏻💞

دُنیا فانی دے کربلا یاد کا 😭💔🌹🤲🏻
: سید عرب شاہ میاں 🙏🏻
Zakir Aftab Ali
Zakir Nadeem Abbas

✨ ہنگو جوزارہ میں جشن میلاد صادقینؑ باعنوان "عظمتِ اولیاءؑ" کا انعقاد،جس میں بنگش، پڑا چنار اور رکزئی کے مختلف سادات و م...
14/09/2025

✨ ہنگو جوزارہ میں جشن میلاد صادقینؑ باعنوان "عظمتِ اولیاءؑ" کا انعقاد،
جس میں بنگش، پڑا چنار اور رکزئی کے مختلف سادات و مریدین نے بھرپور شرکت کی۔
اس روحانی اجتماع کا مقصد عوام کو اولیاءؑ کی عظمت و مقام سے روشناس کرانا تھا۔

11/09/2025

عظمت اولیاء اللہ کانفرنس بمقام دربارِ میر شاہ رضا اولیاء اللہ بمقام جوزارہ ھنگو ۔۔عاشقان اولیاء اللہ

11/09/2025

عظمت اولیاء کانفرنس بمقام دربارِ میر شاہ رضا اولیاء اللہ جوزارہ ھنگو میں سید وصی سید خادیزئی کے تاثرات ۔۔

10/09/2025
Inshallah
09/09/2025

Inshallah

پیر فقیر یا علی علیہ السلام مدداے اہلِ دل و نظر!آج دربارِ میر شاہ رضا نائب دیوانہ بزرگوار جوزارہ ہنگو کی مقدس فضاؤں میں ...
07/09/2025

پیر فقیر یا علی علیہ السلام مدد

اے اہلِ دل و نظر!
آج دربارِ میر شاہ رضا نائب دیوانہ بزرگوار جوزارہ ہنگو کی مقدس فضاؤں میں ایک روحانی محفل سجی، جہاں وارثانِ اولیاء اللہ اور ساداتِ کرام نے اپنے معتقدین کے ساتھ مل کر آنے والی 11 ستمبر بروز جمعرات کو منعقد ہونے والی عظمتِ اولیاء اللہ کانفرنس کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ یہ مبارک اجتماع صرف ایک منصوبہ بندی کی نشست نہ تھا، بلکہ ایک ایسی روحانی مجلس تھی جس کا مقصد آنے والے ہر طالبِ حق کے لیے دلوں کو تسکین دینے والا ماحول پیدا کرنا ہے۔
یہ کانفرنس ان تمام نفوسِ قدسیہ کی یاد میں منعقد کی جا رہی ہے جنہوں نے اپنے فیض سے اس دنیا کو منور کیا اور انسانیت کو حق کا راستہ دکھایا۔ یہ دراصل ایک ایسا روحانی سفر ہے جو دلوں کی ویرانی کو آباد کرے گا اور روحوں کو ایک نئی تازگی بخشے گا۔
لہٰذا، ہر اس شخص کو جو اولیاء اللہ کی تعلیمات سے محبت رکھتا ہے اور ان کے نقشِ قدم پر چلنے کا آرزومند ہے، دل کی گہرائیوں سے اس نورانی محفل میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ آیئے، اس روحانی اجتماع کا حصہ بنیں اور اپنے قلوب کو ان کے فیض سے منور کریں۔
منجانب: انجمن طریقِ اولیاء اللہ

01/09/2025

یا علی علیہ السلام مدد
خصوصی مجلس عزاء شہادت امام حسن عسکری علیہ الصلاةوالسلام ❣️❣️دوپہر 4:00بجے
بمقام دربار سید سخی میاں فتح شاہ ولی سرکار سپینہ وڑی شیرکوٹ۔
2-ستمبر/

Address

Karbala'

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salam Ya Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Salam Ya Hussain:

Share

Category