Afnan Zehra Najafi

Afnan Zehra Najafi I'm Afnan Zehra Najafi, Living in Najaf Ashraf IRaq
(1)

حضرت امام علیؓ کا فرمان ہےعلم دولت سے بہتر ہے، کیونکہ علم تمہاری حفاظت کرتا ہے اور دولت کی تمہیں حفاظت کرنی پڑتی ہے۔
14/12/2025

حضرت امام علیؓ کا فرمان ہے
علم دولت سے بہتر ہے، کیونکہ علم تمہاری حفاظت کرتا ہے اور دولت کی تمہیں حفاظت کرنی پڑتی ہے۔

فرمانِ سیدہؑ“لباسِ تقویٰ اختیار کرو،یہ وہ پردہ ہے جسے کوئی چاک نہیں کر سکتا۔”📖 حوالہ: خطبہ فدک – بلاغات النساء، صفحہ 29
12/12/2025

فرمانِ سیدہؑ

“لباسِ تقویٰ اختیار کرو،
یہ وہ پردہ ہے جسے کوئی چاک نہیں کر سکتا۔”
📖 حوالہ: خطبہ فدک – بلاغات النساء، صفحہ 29

امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:اگر *صبح کی ایک نماز* چھوٹ جائے اور پھر ساری دنیا سونا بن جائے اور وہ سونا تم راہ ...
11/12/2025

امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:

اگر *صبح کی ایک نماز* چھوٹ جائے اور پھر ساری دنیا سونا بن جائے اور وہ سونا تم راہ خدا میں دے دو تب بھی اس ایک نماز کی کمی پوری نہیں کی جا سکتی۔
📚حوالہ : کتاب ثواب الاعمال و عقابھا

05/12/2025

Karbala

سلام ہو آپ پراے اُم البنینؑ۔!!سلام ہو آپ پر عباسؑ ابن امیرالمومنینعلیؑ بن ابی طالب کی والدہ گرامی!!(زیارت بی بی اُم ال...
05/12/2025

سلام ہو آپ پراے اُم البنینؑ۔!!
سلام ہو آپ پر عباسؑ ابن امیرالمومنین
علیؑ بن ابی طالب کی والدہ گرامی!!
(زیارت بی بی اُم البنینؑ)

میرے دل میں محبتِ مرتضیٰؑ ہمیشہ جوان رہے،یہ کرم ہو میرے ربِ غفور و منان سے۔
02/12/2025

میرے دل میں محبتِ مرتضیٰؑ ہمیشہ جوان رہے،
یہ کرم ہو میرے ربِ غفور و منان سے۔

28/11/2025

Shahadat Bibi Fatima Zahra (s.a) | Haram e Mola Ali (a.s) Najaf Mein Juloos aur Pursa 🇮🇶



28/11/2025

مرادوں کا در، شہزادی بی بی شریفہ بنتِ امام حسنؑ وہ در جہاں سے کوئی خالی نہیں لوٹتا.
Ziyarat Roza Syeda Bibi Sharifa Bint Imam Hassan (A.S)



#درِ_بی_بی_شریفہ
#قبولیتِ_دعا









۔
۔
#

28/11/2025

🕊️ نجفِ اشرف کی فضاؤں میں آج “یا زہراءؑ” کی گونج، ہر زائر کے دل سے اُٹھتی دعا بن گئی۔

28/11/2025

سیدۃ النساء العالمینؑ کے غم میں نجف کی فضا سوگوار, بی بی زہراءؑ کی جدائی کا دن نجف کو بھی رُلا گیا..

22/11/2025

💫 نجفِ اشرف کی رات، اشکوں سے تر — مولا علیؑ کا روضہ، اپنی فاطمہؑ کی جدائی میں ماتم‌ کناں۔

Address

Najaf
54001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afnan Zehra Najafi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category