M Raheem Ali Najafi

M Raheem Ali Najafi This is the official page of Rahim Ali Najafi. Follow this page for all Rahim Ali Najafi' Noha Qaseed

23/01/2026

Sub Ka Hai Saeen, Sardar YA HUSSAIN ع now !

23/01/2026

Sub Ka Hai Saeen, Sardar YA HUSSAIN ع now available!

13/01/2026

Read Caption:👇🏻
یہ منظر کسی معجزے سے کم نہیں یہ وہ دروازہ ہے جو 8 سال سے زیرِ تعمیر تھا اور اس کے سونے کی صفائی کا کام چل رہا تھا اور یہ دروازہ خاص اس لیے بھی ہے کہ پہلی بات کہ امیر المومنین امام علئ کے حرم مبارک کا دروازہ ہے اور پھر اس دروازے پر جو حدیث لکھی ہوئی ہے وہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی وہ حدیث ہے
علی مع الحق و الحقُّ مع علیٍ اللھم ادرِ الحقِّ حَیْثُ مَادار‘
ترجمہ: علی حق کے ساتھ ہیں اور حق علی ساتھ ہے اے اللہ حق کو اُدھر موڑ دے جدھر علی مڑیں
اس دروازے کے افتتاح سے قبل ہی پردہ خود بہ خود ہٹ گیا یا یوں کہوں کہ ایک معجزہ ہوا اور مولا علئ کا سنہری دروازہ ظاہر ہو گیا یوں لگا کہ جیسے مولا نے اپنی زلفقار سے اس پردے کو چیر کر ہٹایا ہو

#نجف #امام #عراقی
゚ ゚viralシ ゚ ゚viralfbreelsfypシ゚viral

عراق میں موجود کاظمین کے روزوں کو دوبارہ سے تعمیر کیا جا رہا ہے۔کھدائی کے دوران انجینیئرز کو امام موسی کاظم علیہ السلام ...
20/02/2025

عراق میں موجود کاظمین کے روزوں کو دوبارہ سے تعمیر کیا جا رہا ہے۔
کھدائی کے دوران انجینیئرز کو
امام موسی کاظم علیہ السلام کے دور کے وقت کی کچھ قبریں ملی۔😭
انجینیئرز یہ دیکھ کے دنگ رہ گئے کہ 800 سال پرانی قبروں کے اندر موجود جتنے بھی مردہ تھے ان میں سے کسی ایک کا بی کفن میلا نہیں تھا۔🙌🏻🥹🌙
یاد رہے کہ امام موسی کاظم علیہ السلام جس دور میں تھے تب ایک وقت کے یزید ہارون الرشید عباسی خلافت کا حکمران تھا۔ 🖐🏻
اس کے دور میں سادات کے اوپر بہت زیادہ ظلم اور ستم ڈھائے گئے۔😭
جہاں کہیں بھی کوئی سید نظر اتا تو اسے فورا سے شہید کروا دیتا تھا اور
مولا علی ع کے سخت خلاف تھا۔
لیکن وہ شعر ہے نا کہ
محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے غلاموں کا کفن میلا نہیں ہوتا۔💚💖
اج ہارون راشد کا تخت اور تاج کہاں ہے؟ اسی ہی جگہ پر میرے امام کا اور ان کے چاہنے والوں کا روزہ چمک رہا ہے اور یہ دنیا کا معجزہ لوگوں نے اپنی انکھوں سے دیکھا ہے۔🏴
800 سال گزر گئے لیکن ابھی تک کفن کو بھی میل نہ پہنچی۔❤️🥹
اپ سب بھی ان مومنین کی زیارت فرمائی ہے اور اللہ سے دوا کیجئے کہ ہمیں بھی اسی طرح کا بننے کی توفیق عطا فرما کہ جس طرح ان قبروں میں لیٹے نظر ارہے ہیں۔آمین🤲🏻🤲🏻🌙😭

Jashn e Mollod E Qaba Mubarak
14/01/2025

Jashn e Mollod E Qaba Mubarak

Address

Najaf Ashraf
Najaf
1214

Telephone

+9647749357393

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Raheem Ali Najafi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share