arzo najafi

arzo najafi مجالس،نوحے،منقبت،مناجات،قرآن مجید کے وڈیو کلپس اور زیارات کے لیے اس پیج کو لائیک،فالو اور شئیر کریں

04/04/2026

Beauty of Najaf ❤️👑💖

21/03/2026

💔 ۔۔

اشکبار آنکھوں، زخمی دلوں ، تڑپتے احساسات ، مغموم آرزوؤں رنجیدہ دھڑکنوں ، اور شہید مظلوم رہبر عزیز اور دیگر شہداء ملت اسلامیہ کی جدائی کے غم سے لبریز سانسوں کیساتھ ۔اور مظلوم فلسطینیوں کی دادرسی اور ایران اسلامی کی فتح و نصرت اور امریکہ و اسرائیل اور انکے تمام سہولت کاروں کی نابودی کی دعا ساتھ
🖤😢💔

آپ سب کو عید مبارک 💔🖤💔🖤

14/03/2026

*💐💫 شعبان المعظم 3 آمدِ محافظِ توحید و اسلام سبطِ رسول ، نفسِ مطمئنہ ، جگر گوشہ بتول ، پسرِ مرتضیٰ ، برادرِ مجتبیٰ ، جان...
23/01/2026

*💐💫 شعبان المعظم 3 آمدِ محافظِ توحید و اسلام سبطِ رسول ، نفسِ مطمئنہ ، جگر گوشہ بتول ، پسرِ مرتضیٰ ، برادرِ مجتبیٰ ، جانِ عالیہ ، والدِ اکبر و اصغر و سجاد ، امامِ ثالثؑ ، شافیِ محشر ، ثارُ اللہ، ابا عبداللہ، خامسِ آلِ عبا، نورُ الہدیٰ، مصباحُ الہدیٰ، سفینۃُ النجات، حجّتُ اللہ، ولیُّ اللہ، وارثِ انبیاء، ناصرُ دینِ خدا، امامُ الاحرار، امام المبین ، امام العارفین ، شبیر ع، قائمُ بالحق ، حضرت امام حسین علیہ السّلام ابنِ علی علیہ السّلام تمام مومنین کو اور بالخصوص امام العصر سرکار مہدی ع کی بارگاہ میں مبارکباد اور خراج عقیدت پیش کرتے ہیں🩷✨💐*

آخر میں، مجھے علم ہوگیا ہے کہ ہمیں دوسروں کی محبت پانے کے لیے کچھ بھی مصنوعی پن اختیار کرنے کی ضرورت نہیں ہے، جبکہ ہم زن...
10/01/2026

آخر میں، مجھے علم ہوگیا ہے کہ ہمیں دوسروں کی محبت پانے کے لیے کچھ بھی مصنوعی پن اختیار کرنے کی ضرورت نہیں ہے، جبکہ ہم زندگی بھر زیادہ خوبصورت اور ہوشیار نظر آنے کی کوششوں میں گزار دیتے ہیں۔

مجھے دو باتوں کا شدت سے احساس ہوا ہے کہ جو لوگ ہم سے محبت کرتے ہیں وہ دراصل ہمیں اپنے دل کی آنکھ سے دیکھتے ہیں اور وہ ہمارے اندر اصل خوبیوں سے کہیں زیادہ بڑھ کر اچھائیاں تلاش کرکے انھیں بیان کرتے ہیں، اور جو لوگ ہم سے محبت نہیں کرنا چاہتے وہ ہماری تمام کوششوں کے باوجود کبھی بھی ہم سے مطمئن نہیں ہوں گے۔

ہاں میں سچ میں یہ مانتی ہوں کہ ہمیں اپنی کمیوں کو ایسے ہی چھوڑ دینا ضروری ہے تاکہ ان لوگوں کو یہاں تلاش کیا جا سکے جو ہمیں اپنے دل کی آنکھ سے دیکھتے ہیں۔"

میکسیکن پینٹر

فریده کاهلو

10/01/2026

ايوان الذهبي کا افتتاح حرمِ امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام 💞💖🌹❤️
انا ابو ترابی 💓

Address

Najaf
Najaf

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when arzo najafi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to arzo najafi:

Share