پاسبان مھدی علیہ سلام

پاسبان مھدی علیہ سلام امام زمانہ علیہ اسلام ارشاد
کرتے ہیں
اپنےِمسائل کے حل کے لیے تم زیارت عاشورہ کی تلاوت کیوں نہیں کرتے

19/09/2023

Listen plzzzz

13/09/2023

*اَلســَّــــــلاَمُ عَلــــــــيكَ یا مولانا یَاصَاحِبَ الـــّـــزَمان ( عجل اللہ تعٰالٰی فرجكَ )*

*عَجَّلَ اللهُ تَعالی فَرَجَهُ وَ سَهَّلَ اللهُ مَخرَجَهُ*
*السَّلامُ علیکَ یا بقیَّةَ اللهِ*

الّلهُــمَّ عَجِّــلْ لِوَلِیِّکَــــ الْفَــرَج

*الّلهُمَّ صلّ علْی محَمَّد وآلِ محَمَّدٍ وعَجِّل فرَجَهُم🌺**یابن‌ الحسن عج آپ کو شاه نجف ع کی حرمت کا واسطہ*

*مجھے ماہ خدا ماہ رمضان میں اپنے ظہور کیلئے زمینہ سازی کرنے کی ھمت و توفیق عطا کیجیے🤍🌿›*
*میرا ہاتھ تھام لیجیے*
*اے صاحب الزمان میں مـنـتـظِـر ہوں آپ کا*

11/09/2023

اپنی نمازوں کو عاشقانا طریقہ سے ادا کریں
حتی اگر تھکے ہوئے ہیں یا ہمت نہیں ہے
کسی چیز کی تقرار اس دنیا میں نماز سے زیادہ نہیں ہے۔
(شہید مصطفی چمران)
التماس دعا۔🤲🌹🕊️

07/09/2023

الحمدللہ رب العالمین خدا کا لاکھ لاکھ شکر کہ اس دفعہ اربعین کربلا معلیٰ میں مظلوم کربلا و غازی عباس علمدار ع کی بارگاہ کرنے کی توفیق دی اور بین الحرمین کی سعادت نصیب فرمائی 🙏😭😭
تمام احباب،دوست،رشتدار وغیرہ سب کی نیابت میں مشی پر چند قدم پیدل بھی چلے ہیں مولا قبول کرے🤲
اور اس وقت کربلا معلیٰ میں سب کیلئے دعاگو ہیں مولا آپ سب کی ہر مشکلات،پریشانیاں،اور ہر شرعی حاجات اپنی بارگاہ میں قبول کرے اور آپ سب کو مولا اپنے در کی زیارت نصیب فرمائے آمین 🤲 🙏🤲

بندہ حقیر:- 💕 پاسبان مھدی علیہ اسلام 💕
🌹🌹🌹

شکر گزار ہوں سب کا جو مجھ پر رو رہے ہیں میرے لیے دعا اور قرآن پڑھ رہے ہیں ۔  جو لوگ مجھے نہیں جانتے میں اپ کو بتانا چاہت...
05/09/2023

شکر گزار ہوں سب کا جو مجھ پر رو رہے ہیں میرے لیے دعا اور قرآن پڑھ رہے ہیں ۔ جو لوگ مجھے نہیں جانتے میں اپ کو بتانا چاہتا ہوں کے میں کون ہوں جس تصویر ہر جگہ اپ کو نظر آرہی ہے ، ماں کے خون اور حضرت زھرا س کے کرم سے حسینی گھر میں پیدا ہوا میرے بابا نے مجھے علی علی ع کرنا سیکھایا ۔ اور میرا نام Hussain Israr رکھ دیا۔ زندگی کا زیادہ تر وقت دوستوں کے ساتھ گزارا دوست بھی ایسے ملے جو مولا عباس ع کے لیے مر مٹنے والا دل رکھتے ہیں ۔ مجھے پچپن سے ہی شھادت کی ارزو تھی جوان ہوا بہت کوشش کی کے دمشق جا کر بی بی زینب س کے حرم کے حفاظت کرتے ہوئے جان دے دوں پر ایسا نہ ہو سکا میرے ارمان خاک ہو گئے پر مسجد کی مرکزی انجمن میں مجھے چیف ایسکوٹ بنا دیا اور امام بارگاہ کی تمام سیکیورٹی کی زمیداری مجھے دے دی۔ اس دن میں سمجھ گیا کے حضرت عباس ع نے میری نوکری یہاں لگا دی ہے ۔ میں ایک گنہگار انسان ہو حق ادا نہیں کر پایا شاید خدا کو یہی منظور تھا ۔ اپ سب جوانوں کو میرا پیغام ہے زندگی کا بھروسہ نہیں اپنی زندگی اور جوانی کو خدا ک ، محمد ص اور اہلیبیت ع کی اطاعت میں گزاریں ۔ مجھے یقین ہے میرے مولا ع قبر میں منتظر ہیں اور میں بھی ترس رہا

04/09/2023

🌱 *ایک قدم امام زمان (عج) کی طرف*

❓کیا صرف جب مولا (عج) سے حاجت لینی ہو تبھی اِنہیں یاد کریں…؟

❓کیا امام زمان (عج) کا ہم پر حق نہیں کہ ہم ان کو ہر روز یاد کریں…؟

❓ اتنی مصروفیات اور مسائل ومشکلات جن سے ہم نبرد آزما ہیں
اِن سب کے باوجود کیا ایسا کام کریں کہ مولا (عج) کی یاد سے غافل نا ھوں…؟

*جواب*

( *اپنے سادہ الفاظ میں جو آپ کو سمجھ آئے وہی جواب کمنٹ کریں ۔*)

محتاج دعا
*پاسبان مھدی علیہ اسلام

03/09/2023

ظہور امام مھدی علیہ سلام جس روز ہوگا
منظر وہ کتنا پر سوز ہوگا
ادرکنی ادرکنی ادرکنی یا مولانا یا صاحب الزمان

Address

Najaf
Najaf

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاسبان مھدی علیہ سلام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پاسبان مھدی علیہ سلام:

Share