Abal Fazl Najafi

Abal Fazl Najafi -

25/12/2025

25 دسمبر 2025 🥰💖🥰
بانی پاکستان محمد علی جناح قائد اعظم
کی ولادت کا دن عزم اتحاد اور ایمان کی تجدید کا دن 🥰💖🥰

‏اے معبود !! مجھے حشر میں امام حسین (علیہ السلام) کی شفاعت نصیب فرما.(آمین)
21/12/2025

‏اے معبود !! مجھے حشر میں امام حسین (علیہ السلام) کی شفاعت نصیب فرما.

(آمین)

21/12/2025

* خوشخبری *
جنت میں جائے ، وہ لوگ جو محمد ص
کا نام شیئر کریں !

امام حسین علیہ السّلام نے فرمایا لوگو! رسولِ خدا ﷺ نے فرمایا کہ جو ظالم حاکم کو دیکھے،اور اس کے خلاف آواز نہ اٹھائے تو و...
15/12/2025

امام حسین علیہ السّلام نے فرمایا
لوگو! رسولِ خدا ﷺ نے فرمایا کہ جو ظالم حاکم کو دیکھے،
اور اس کے خلاف آواز نہ اٹھائے تو وہ اللہ کے نزدیک مجرم ہے۔”
(تحف العقول، صفحہ 245)

حضرت ابوالفضل العباسؑ کا کردار بتاتا ہے:“اصل شجاعت وفا میں ہے، اور اصل وفا حسینؑ کے ساتھ ہے۔”📖 حوالہ: کربلا کے تاریخی مق...
14/12/2025

حضرت ابوالفضل العباسؑ کا کردار بتاتا ہے:
“اصل شجاعت وفا میں ہے، اور اصل وفا حسینؑ کے ساتھ ہے۔”
📖 حوالہ: کربلا کے تاریخی مقتل کتب (مضموناً)

فرمانِ امام حسینؑ“جو شخص تم سے مدد مانگے، اگر تم قادر ہو تو انکار نہ کرنا۔”📖 حوالہ: (تحف العقول عن آل الرسولؑ، صفحہ 245)
12/12/2025

فرمانِ امام حسینؑ

“جو شخص تم سے مدد مانگے، اگر تم قادر ہو تو انکار نہ کرنا۔”
📖 حوالہ: (تحف العقول عن آل الرسولؑ، صفحہ 245)

11/12/2025

20 جمادی الثانی
ولادت باسعادت مادر دو جہان بی بی فاطمہ زھراء س مبارک❤👑

فاطمہ زہراؑ کے در کی خاک کے وسیلے…اے پروردگار! ہمارے دلوں اور گھروں کو نورِ ولایت سے بھر دے۔آمین۔
11/12/2025

فاطمہ زہراؑ کے در کی خاک کے وسیلے…
اے پروردگار! ہمارے دلوں اور گھروں کو نورِ ولایت سے بھر دے۔
آمین۔

🌟 امام علی علیہ السلاممومن کا لباس تقویٰ ہے اور اس کا زیور حیا ہے۔”حوالہ: غرر الحکم، حدیث ۴۲۷۹
09/12/2025

🌟 امام علی علیہ السلام
مومن کا لباس تقویٰ ہے اور اس کا زیور حیا ہے۔”

حوالہ: غرر الحکم، حدیث ۴۲۷۹

🌟 امام علی علیہ السلامجہالت سے بڑی کوئی غربت نہیں، اور عقل سے بڑی کوئی دولت نہیں۔”حوالہ: غرر الحکم، حدیث ۷۶۲۴
09/12/2025

🌟 امام علی علیہ السلام
جہالت سے بڑی کوئی غربت نہیں، اور عقل سے بڑی کوئی دولت نہیں۔”

حوالہ: غرر الحکم، حدیث ۷۶۲۴

🌟 امام علی علیہ السلامعقل انسان کی سب سے بڑی دولت ہے۔حوالہ: نہج البلاغہ، حکمت 113
09/12/2025

🌟 امام علی علیہ السلام
عقل انسان کی سب سے بڑی دولت ہے۔

حوالہ: نہج البلاغہ، حکمت 113

09/12/2025

(LAST PART )
Qadam Gah Imam e Raza (AS) Aur Chashma Imam Reza - قدم گاه امام رضا علیہ السلام - Nishapur Iran .

Address

Najaf

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abal Fazl Najafi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abal Fazl Najafi:

Share

Category