Hasnain Aliツ

Hasnain Aliツ Unfiltered. Unapologetic. Covering the Muslim world news, resistance and the stories behind the headlines. ⚡

کرغزستان میں پزشکیان اور مودی کی ملاقات؛ امریکی بعض عناصر جنگ میں مفادات دیکھتے ہیں، پزشکیانڈاکٹر مسعود پزشکیان نے شنگھا...
02/09/2026

کرغزستان میں پزشکیان اور مودی کی ملاقات؛ امریکی بعض عناصر جنگ میں مفادات دیکھتے ہیں، پزشکیان
ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے شنگھائی تعاون تنظیم اور شنگھائی پلس کے رکن ممالک کے سربراہان کے اجلاس کے موقع پر ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے حالیہ جنگ کے دوران نئی دہلی کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعاون اور حمایت پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے خطے میں امن و سلامتی کے قیام کے لیے سفارتی کوششوں کو مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔

ایرانی صدر نے علاقائی صورتحال کے حوالے سے اسلامی جمہوریہ ایران کے مؤقف کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے آغاز ہی سے ہماری کوشش رہی ہے کہ امن و سلامتی کو یقینی بنایا جائے اور مسائل کو بات چیت اور مذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے؛ تاہم افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ امریکیوں نے سفارتی طریقۂ کار سے فائدہ اٹھانے کے بجائے جنگ، عدم تحفظ اور طاقت کے ذریعے اپنی مرضی مسلط کرنے کا راستہ اختیار کیا۔

پزشکیان نے زور دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے کبھی جنگ کا خیرمقدم نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہماری ذمہ داری ہے کہ عوام کو خطرات اور بدامنی سے محفوظ رکھیں اور ان کے لیے امن، سکون اور سلامتی کے حصول کی راہ ہموار کریں۔

امام محمد باقر ؑ نے فرمایاکمال کا انحصار تین چیزوں پر ہے: ۱. دین میں گہری سمجھ حاصل کرنا۲. مصیبتوں پر صبر کرنا۳. اور زند...
02/09/2026

امام محمد باقر ؑ نے فرمایا

کمال کا انحصار تین چیزوں پر ہے:
۱. دین میں گہری سمجھ حاصل کرنا
۲. مصیبتوں پر صبر کرنا
۳. اور زندگی کے اخراجات کا حساب (سلیقہ) رکھنا

دہ ش ت گرد ام ری کہ کا ایران کے شہریوں پر حملہ موصولہ اطلاعات کے مطابق، آج رات ام ری کی دشمن کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہ...
01/09/2026

دہ ش ت گرد ام ری کہ کا ایران کے شہریوں پر حملہ

موصولہ اطلاعات کے مطابق، آج رات ام ری کی دشمن کے وحشیانہ حملوں میں شہید ہونے والوں میں ایک چار سالہ بچہ بھی شامل ہے۔

اب تک شہداء کی تعداد 4 جبکہ زخمیوں کی تعداد 50 ہے۔

01/09/2026

صلو علی الحبیب.. 💚🤍

الـسـلام عـلـیـك یـا یـا نـور الـلـه فـی ارضـه (عج) 💗
01/09/2026

الـسـلام عـلـیـك یـا یـا نـور الـلـه فـی ارضـه (عج) 💗

زیارت رسول صادق (ص) و امام صادق (ع) 🤍💚
31/08/2026

زیارت رسول صادق (ص) و امام صادق (ع) 🤍💚

31/08/2026

مولا محمد (ص) کا سکہ چلے گا.. 💗🤍

31/08/2026
تمام اُمتِ مسلمہ خصوصاً امامِ زمان عج کی خدمت میں "عیدِ صادقین ع" کے پُر مسرت موقع پہ تہنیت پیش کرتے ہیں 💚✨
30/08/2026

تمام اُمتِ مسلمہ خصوصاً امامِ زمان عج کی خدمت میں "عیدِ صادقین ع" کے پُر مسرت موقع پہ تہنیت پیش کرتے ہیں 💚✨

Address

Mashhad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hasnain Aliツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share