Molana Ashiq Hussain Wilayati

Molana Ashiq Hussain Wilayati karachi

24/01/2025

#روز جمعہ۔۔۔یوم #امام زمان۔۔۔
#متی ترانا ونراک۔۔۔ #مولای آپ ہمیں اور ہم آپکو کب دیکھ پائنگئے۔۔۔
#وقد ملات الارض عدلا کماملئت ظلما۔۔۔ #ارو آپ بھردینگئے زمین کو #عدل سے اسطرح جس طرح وہ #ظلم سے پر ہوگئ۔۔۔

 #أولیاء اللہ کی محبت  #قرآنی أصولوں کے مطابق سنت الہی ہے ۔۔۔ #ومن یعظم شعائر اللہ فأنھامن تقوی القلوب۔۔یعنی جو کوئی بھی...
20/01/2025

#أولیاء اللہ کی محبت #قرآنی أصولوں کے مطابق سنت الہی ہے
۔۔۔ #ومن یعظم شعائر اللہ فأنھامن تقوی القلوب۔۔یعنی جو کوئی بھی الہی #شعائر کی عظمت وبلندی کو قبول کرئے اسکی نسبت خاضع ہوجائے یہ #باعث تقویت ارادہ انسانی ومعاشرہ انسانی ہے۔۔۔۔۔۔۔جس #ملت وأمت میں اولیاء اللہ کی محبت و پیروکاری کی نسبت کوتاہی یاکمی پیداء ہوجائے #تاریخی أوراق میں انکی #عبرت ناک کیفیت بیان ہوئی ہے۔۔۔

 #محور مقاومت  #زینب علیاء۔۔۔قالت  #زینب سلام اللہ علیھا۔۔۔  #لاتمحوذکرناولاتموت وحینا۔۔۔اے ظالم تو ہمارے ذکرکو مٹانہی س...
15/01/2025

#محور مقاومت #زینب علیاء۔۔۔
قالت #زینب سلام اللہ علیھا۔۔۔ #لاتمحوذکرناولاتموت وحینا۔۔۔
اے ظالم تو ہمارے ذکرکو مٹانہی سکتااور توہمارے وحی کو مار نہی سکتا۔۔۔
۔۔ #پیغمبر کربلاومکملہ #اہداف نہضت سید الشھداء وأصحاب سید الشھداء یعنی زینب علیاء کاکردار تمام انسانوں کے لیے #صبر واستقامت کے جہت سے #أسوہ و #رول ماڈل ہے۔۔۔۔

 #یوم پدریعنی روز  #ولادت امام  #علی ابن ابی طالب کی مناسبت سے بچوں کی طرف سے یوم پدر کاأنعقاد۔۔۔خداتمام  #بچوں کوصحت کا...
14/01/2025

#یوم پدر
یعنی روز #ولادت امام #علی ابن ابی طالب کی مناسبت سے بچوں کی طرف سے یوم پدر کاأنعقاد۔۔۔خداتمام #بچوں کوصحت کامل وحیات صالح عطاء فرما۔۔۔۔

*یوم پدر*قال رسول الله (صلي الله عليه و آله و سلم ) : انا و علي ابوا هذه الامة۔۔۔میں اور علی اس أمت کے باپ ہیں۔۔۔۔۔۔یوم ...
14/01/2025

*یوم پدر*
قال رسول الله (صلي الله عليه و آله و سلم ) : انا و علي ابوا هذه الامة۔۔۔میں اور علی اس أمت کے باپ ہیں۔۔۔
۔۔۔یوم پدر یعنی روز ولادت پدر أمت امام علی ابن ابی طالب کی مناسبت سے تمام پدران کومبارک باد عرض خدمت ہے اور دعاہے کہ جو حیات ہیں انہیں صحت کامل وجو مرحوم پیں انہیں جوارہ مولای کائنات میں چگہ عطاء ہو۔۔۔۔
*...التماس دعا۔۔۔*

 #مکر مخلوق و  #مکر خالق۔۔۔کچھ دن قبل  #امریکہ کے منتخب شدہ صدر نے أپنے بیانات میں جو لہجہ مظلوم فلسطینیوں کو بلخصوص وبا...
10/01/2025

#مکر مخلوق و #مکر خالق۔۔۔
کچھ دن قبل #امریکہ کے منتخب شدہ صدر نے أپنے بیانات میں جو لہجہ مظلوم فلسطینیوں کو بلخصوص وبالعموم غرب آسیاہ کے حوالہ سے کہ۔۔۔اگر ہماری لونڈی جو کہ #غرب آسیاہ میں موجود ہے یعنی۔۔غاصب اسرائیل اور #نسل پرست یہودیوں کے یرغمالیوں کو آزاد نہ کیاگیاتو۔۔۔غرب آسیاہ وغزہ جہنم بنادینگئے۔۔۔
لیکن کل سے اب تک کی #عالمی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی وہ ریاست جہاں زیادہ ترفاسد طبقہ کی رہائش تھی آگ کی لپیٹ میں آگیا۔۔۔
اسکی #وجوہات مختلف ہیں۔۔۔اسکی وجوہات میں #طبیعی علل کا أثر ورسوخ بھی ہے لیکن اس کاہرگز مطلب یہ نہی کہ اس واقعہ کو #غیر الہی اسباب سے دور کرکے تفسیر کیاجائے۔۔۔
۔۔۔بلکہ ہمارے #عقیدہ وقرآنی بیان کے مطالب کائنات کا کوئی ذرہ بغیر حکم خالق حرکت نہی کرتا۔۔۔
اس #کرہ ارض پر ایک مکر مخلوقی ہے جس میں وہ اپنے حساب سے تخیل کرتاہے۔۔۔
اور ایک مکر خالق ہے جس میں خدا أپنے #نظام کائنات سے کائنات کے أمور کوحرکت دیاہے۔۔۔

 #موتُ العالِمِ موتُ  #العالَمِ       انا للہ وانا الیہ راجعونعلاقہ  #گلتری کے بزرگ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین  #شیخ...
10/01/2025

#موتُ العالِمِ موتُ #العالَمِ
انا للہ وانا الیہ راجعون
علاقہ #گلتری کے بزرگ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین #شیخ ابراہیم صابری آج داعی اجل کو لبیک کہہ کر دارہ بقاء کی طرف چل پڑھے۔۔۔
مرحوم کی خدمات علاقہ گلتری بلخصوص وبالعموم تمام بلتستان کےلئے ناقابل فراموش تھیں،آپ نہ صرف ایک جید #عالم دین تھے،بلکہ اجتماعی اور #سیاسی سوچ رکھنے والے عالم دین تھے۔
خداوند متعال آپ کو #جوار اہلبیت علیہم السلام میں جگہ عنایت فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جملہ جمیل عطافرمائے۔۔۔۔
#طالب علم عاشق حسین ولایتی قم۔۔۔۔

 #شہداء سرزمین  #بے آئین کو سلام۔۔۔سب سے پہلے تمام شہداء  #راہ خداو بلخصوص وہ شہداء جنہوں نے سرزمین پاکستان کی  حفاظت کے...
07/01/2025

#شہداء سرزمین #بے آئین کو سلام۔۔۔
سب سے پہلے تمام شہداء #راہ خداو بلخصوص وہ شہداء جنہوں نے سرزمین پاکستان کی حفاظت کے لیے قربانیاں دی انکو شہادت کی مبارک بادی اور انکے لواحقین کو صبر کی نصحیت کرتاہوں۔۔۔ان #شہداء میں دو جوان جنکی شہادت ہوئی ماضی قریب میں ہی۔انکا تعلق گلگت وبلتستان کے سرحدی علاقہ #گلتری سے تھا۔۔بنام شہید #حوالدار یاسین وشہید #نائیک نذیر صاحب۔۔۔
۔۔۔اس سرزمین کی #قربانیاں پاکستان کی خاطر کوئی پوشیدہ نہی ہے جب سے اس علاقہ نے اپنے ارادہ سے پاکستان سے #الحاق کیاہے اس علاقہ کی طرف سے مملکت پاکستان سے اظہار وفاء کا یہ ثبوت ہر وقت ملتارہاہے۔۔اور اس خطے میں پاکستان کی نسبت لوگوں میں ایک محبت و #اظہار وفاء کا منفرد مظہر پایاجاتاہے۔۔۔لیکن اس کے باوجود #پاکستان پر مسلط #اشرافیہ و #عالمی استعمار کی طرف سے اب بھی اس خطے کو وسائل ودیگر حقوق سے محروم رکھاگیاہے۔۔
#سوال۔۔۔کبھی ہم نے اس #وفاداری کی وجہ کی طرف توجہ نہی کی اور ساتھ مملکت پاکستان کے #دردمند مسؤولین و حکمران وزمداران نے بھی اسے #نعمت نہی سمجھا۔۔۔
۔۔اس وفادار کی وجہ اگرچہ اس خطے کے #قوم پرست و #راشن فکر طبقہ جنہں #استکبار سے راشن کی أمید ہوتی ہے وہ محرومیت سے تعبیر کرتے ہیں۔۔۔جو کہ میرے نزدیک وتمام اھل فکر افراد کے نزدیک درست نہی۔۔۔
۔۔میں اس وفاداری کی وجہ انکی تربیت و #مکتب و #آئیڈیالوجی ہے جو انہی اس بے وفائی کے درس سے دور رکھتی ہے۔۔اس کی #دو اور مثالین ۔۔پاکستان صوبے بلوچستان کے علاقہ #کوئٹہ کے لوگوں کی وفاداری ۔۔جنہیں اس ملک میں ریاستی سرپرستی میں ہزاروں شہداء کے تحفے دیے مگر اس قوم نے بے وفائی نہی کی۔۔اور دوسرے صوبے خیبر پختونخواہ کے #ضلع کرم کی ہے جہاں کی اکثر شیعہ مسلم ہے جہیں تین دہایوں سے ظلم وبربریت کاشکار رکھاہواہے لیکن اس خطے میں بھی تمام ترحقوقی محرومیوں کے باوجود أپنے وطن سے بے وفائی نہی پائی جاتی۔۔۔لیکن برعکس اور بھی خطے ہیں جہیں تمام وسائل ملنے کے باوجود ملک سے غدار میں کوئی کمی نہی رکھا۔۔۔
۔۔۔ان #علاقوں کی اس وفاداری و أیثار کو حکمران وزمداران #نعمت سمجھیں اس سے قبل کے یہ نعمت اس مملکت کی نسبت داخلی وخارجی #دشمن کے سبب #نقمت میں بدل جائے۔۔۔اور یہ حالات اس وقت مستقبل قریب میں ان علاقوں کی نسبت نظر آرہے ہیں۔۔۔لہذا ان علاقوں کی مملکت وریاست قدردانی کریں۔۔۔تاکہ مملکت مستحکم ہوسکے اور ان علاقوں کو بھی انکے حقوق میسر ہوسکے۔۔۔

22/12/2024

روز ولادت باسعادت سیدہ وصدیقہ وطاہرہ زہراء مرضیہ سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے تمام عالم اسلام کو مبارک عرض خدمت ہے۔۔۔
#یوم مادر۔۔۔۔

 #سنی یہودی الائنس۔ #عالمی استکبار کی۔  #مسلم نماء  #نیٹو۔۔کے اہداف۔۔۔۔ #علامہ اقبال ۔اے گرفتار ابوبکر و علی ہشیار باش!1...
12/12/2024

#سنی یہودی الائنس۔ #عالمی استکبار کی۔ #مسلم نماء #نیٹو۔۔کے اہداف۔۔۔۔
#علامہ اقبال ۔اے گرفتار ابوبکر و علی ہشیار باش!
1۔۔ #اسلام امریکائی کی ترویج کرنا۔۔۔
2۔۔اسلام کا #مسخ شدہ چہرہ عالمی استکبار کے اہداف کے لیے پیش کرنا۔۔۔تاکہ اسلام غیر مسلموں کے اذہان میں اس شکل میں رہے کہ۔۔۔اسلام یعنی #دہشتگردی۔۔انسان کش۔۔ناامنی۔۔
3۔۔ #دینی مقدس معارف کے مفاہیم کو۔۔۔غلط انداز اور روماڈل میں پیش کرنا۔۔۔مثال۔۔ #جہاد یعنی انسانوں کی گردنوں کاٹنا۔۔۔جہاد یعنی مردوں کے تقدس کو بھی پامال کرنا۔۔جہاد یعنی اپنے مخالف کو ماردینا۔۔
4۔۔مسلم امت کے درمیان موجود مسالک و #فرقوں میں اتحاد کی فضاء کو ختم کرنا۔۔اور انہی #دشمن حقیقی سے غافل کرنا۔۔
5۔۔ #مسلم ممالک کے اندر امن کو خراب کرنا اور انکی فوجی وعسکری و #دفاعی سسٹم کو کمزور کرنا۔۔اور مسلم ممالک بلخصوص عالمی استکبار کے مخالف حکمران وتعلیم یافتہ افراد کو #متنازع بناکر انکی حکمرانی واہمیت ختم کرکے #استکبار کے لیے راستے ہموار کرنا۔۔
6۔۔۔مختف مسلم ممالک کے دینی اداروں میں #نفوذ کرکے وہاں کے طلاب و افراد کے اذہان میں #پروپگنڈہ کے ذریعہ اسلامی دنیاء میں اس قسم کے #شدت پسند پلیٹ فارم کو ترویج کرنا۔۔

 #ایام فاطمیہ۔۔۔سلام تعالیٰ علیھا۔۔۔قالت فاطمۃ الزھراء سلام اللہ علیھا۔۔۔جعل اللہ طاعتنانظاما للملہ ووامانا للفرقہ۔۔۔ #ت...
02/12/2024

#ایام فاطمیہ۔۔۔سلام تعالیٰ علیھا۔۔۔
قالت فاطمۃ الزھراء سلام اللہ علیھا۔۔۔جعل اللہ طاعتنانظاما للملہ ووامانا للفرقہ۔۔۔
#ترجمہ۔۔خدا نے ہماری اطاعت کو نظام بنایاہے ملت اسلامیہ کے لیے اورامت مسلمہ کو فرقواریت سے محفوظ کرنے کا امین قرار دیاہے۔۔۔
#ایام فاطمیہ پیغام سید کو عام کرنے کے ایام ہے اور ہم سب کوشش کریں ان ایام میں لوگوں کے اذہان میں پیغام #سید کو ابلاغ کریں۔۔۔

22/11/2024

#کربلاےپاراچنار
* #ظلم بے شک #مزید ہوجاے *
*بچہ بچہ #شھید ہوجاے۔۔*
*ہم #حسینی ہیں حسینی ہی رہیں گے*
* چاہے ساری دنیاء #یزید ہوجاے*
#پاراچنار یعنی آج کا #زینبی محاذ۔۔اس عالم کے بیان سے اندازہ لگا لیں۔۔پاراچنار کے تشیع کی طاقت کا #محور کیاہے۔۔۔خارجی اور داخلی #قاتل مشینری یہ جانتی ہے کی وہاں ہماری شکست ہے۔۔۔کل کاواقعہ اس کاثبوت ہے۔۔میدان میں رہ کر مقابلہ کرنا انکی بس میں نہی۔۔لحاظ بزدلوں کی طرح وار کیاہے۔۔۔
۔۔کربلا جن کے پاس اس شکل میں ہو جہاں یزید وقت کی شکست مقصود وہاں عزادار کی آرزو شہادت بن جاتی ہے۔۔۔

21/11/2024

اناللہ واناالیہ راجعون ۔
#مقاومت پارا چنار کو اس طرح کوئی طاقت جکاء نہی سکے گئ۔۔ریاستی ہو یا خارجی مشینری دونوں کا مقصد حاصل نہی ہوگا۔۔۔
#کربلاء پارا چنار زندہ ہے اور رہے گا۔

16/11/2024

#ایام فاطمیہ۔۔۔ #ایام فھم خطبہ فدک۔۔
#جعل اللہ طاعتنانظاما لملۃ۔۔۔خدا نے ہماری اطاعت کوقرار دیا تاکہ تمہاری #سوسائٹی میں ڈسپلین قائم کیاجاسکے۔۔۔

15/11/2024

#ایام فاطمیہ۔۔۔ #یعنی احیاء دین و #قرآن کانام ہے۔۔
#ایام فاطمیہ کیوں #برپاء کرنا لازمی ہے۔۔۔؟

 #یوم علامہ محمد اقبال رحمۃاللہ علیہ۔۔۔۔۔علامہ اقبال برصغیر کے مسلمانوں میں ایک بالغ شخصیت تھی جنہوں نے اپنے عصر کے اندر...
09/11/2024

#یوم علامہ محمد اقبال رحمۃاللہ علیہ۔۔۔
۔۔علامہ اقبال برصغیر کے مسلمانوں میں ایک بالغ شخصیت تھی جنہوں نے اپنے عصر کے اندر یعنی 18و19ویں صدی میں مسلم دنیاء میں نہضت بیداری کو ترویج کیا۔۔اور اپنے عصر میں دینی و اسلامی شخصیت کو گم کردہ أمت اسلامیہ کو اس کی الٰہی شخصیت کی طرف پلٹانے کے لیے جدو جہد شروع کی۔۔۔
۔۔علامہ اقبال اس نہضت وموومنٹ کی بنیاد کربلا وعاشوراء کو قرار دیتے ہیں۔۔
#رمز قرآن از حسین آموختیم۔۔۔
#زاتش او شعلہ ہا اندوختیم۔۔۔
قرآن کو میں نے سید الشھداء سے سیکھا ہے اور انہیں کے مرہون منت میرے اندر موجود آزادی کی آگ کومزید شعلہ ور ہوئی ہے۔۔۔

Address

Qom

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Molana Ashiq Hussain Wilayati posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share