Mehar Ali Official 110

Mehar Ali Official 110 Education

آخر گزر ہی جائے گی حیات یہ کوئی تاحیات تھوڑی ہے 🥀
02/11/2024

آخر گزر ہی جائے گی حیات
یہ کوئی تاحیات تھوڑی ہے 🥀

In Iran with czn Syed Muzamil BukhariSyed Mehdi Raza Bukhari
07/09/2024

In Iran with czn Syed Muzamil Bukhari
Syed Mehdi Raza Bukhari

پاکستان سندھ  لاڑکانہ سے آئے زائرین کے ساتھ ملاقات قم المقدس ایران
13/07/2024

پاکستان سندھ لاڑکانہ سے آئے زائرین کے ساتھ ملاقات
قم المقدس ایران

Tehran To Mashad Muqadas 🚄🚆🚅
16/06/2024

Tehran To Mashad Muqadas 🚄🚆🚅

امام خمینی انٹرنیشنل ائیرپورٹ تھران
07/06/2024

امام خمینی انٹرنیشنل ائیرپورٹ تھران

*✨امام علی رضا علیہ السلام فرماتے  ہیں:**إذا نَزَلَت بِکم شِدَّةٌ فاستَعینوا بِنا عَلَى اللہ* *جب بھی تم پر کوئی مشکل آئ...
01/06/2024

*✨امام علی رضا علیہ السلام فرماتے ہیں:*

*إذا نَزَلَت بِکم شِدَّةٌ فاستَعینوا بِنا عَلَى اللہ*
*جب بھی تم پر کوئی مشکل آئے، تو ہمارے ذریعہ اللہ سے مدد طلب کرو۔*❤‍🩹

📚 `تفسیر عیاشی، ج 2، ص176، ح 1662`

      Contact this number +989339423310📱+989905690141📱+923045041214📱+923117865041📞
28/05/2024




Contact this number
+989339423310📱
+989905690141📱
+923045041214📱
+923117865041📞

20/05/2024
طویل ہے مسافت مگر منزل کا یقین ہے آزمائش سخت ہے مگر وہ بھی تو رحیم ہے ✍️🥀❤️‍🩹
17/05/2024

طویل ہے مسافت مگر منزل کا یقین ہے
آزمائش سخت ہے مگر وہ بھی تو رحیم ہے ✍️🥀❤️‍🩹

زیادہ اچھا ہونا بھی غلط ہی ہوتا ہے پتہ ہی نہیں چلتا کہ لوگ قدر کررہے ہیں یا استعمال 💯❣️✍️
14/05/2024

زیادہ اچھا ہونا بھی غلط ہی ہوتا ہے
پتہ ہی نہیں چلتا کہ لوگ
قدر کررہے ہیں یا استعمال 💯❣️✍️

*امام زین العابدین، امام محمد باقر، امام جعفر صادق علیھم السلام* سے منسوب ہے۔🌹👈 امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:*"...
14/05/2024

*امام زین العابدین، امام محمد باقر، امام جعفر صادق علیھم السلام* سے منسوب ہے۔

🌹👈 امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:

*" أَلَا وَ إِنَّ قمَّ الْکوفةُ الصغِیرَةُ أَلَا إِن لِلْجنَّةِ ثَمَانِیةَ أَبْوَابٍ ثلَاثَةٌ منْهَا إِلَی قُمَّ تُقْبَضُ فِیهَا امْرَأَةٌ مِنْ وُلْدِی اسْمُهَا فَاطِمَةُ بِنْتُ مُوسَی وَ تُدْخَلُ بِشَفَاعَتِهَا شِیعَتِی الْجَنَّةَ بِأَجْمَعِهِمْ."*

📜 قم ہمارے لئے چھوٹا کوفہ ہے۔ جنت کے آٹھ دروازے۔ جس میں سے تین اہل قم کے لئے ہیں۔ میری نسل سے ایک خاتون کی قم میں وفات ہوگی، جس کا نام فاطمہ بنت موسی ہوگا، روز قیامت اس کی شفاعت سے تمام شیعہ جنت میں داخل ہوں گے۔

*📚 بحار الانوار ج 57، ص 228*

ماں کے بغیر زندگی ؟ماں کے بغیر زندگی زندگی نہیںجب سے اپنے ہاتھوں سے اپنیماں کو غسل دیا ہے تب سے مجھےاپنی زندگی بھی بہت م...
12/05/2024

ماں کے بغیر زندگی ؟

ماں کے بغیر زندگی زندگی نہیں

جب سے اپنے ہاتھوں سے اپنی

ماں کو غسل دیا ہے تب سے مجھے

اپنی زندگی بھی بہت مختصر لگتی ہے

جب بھی طبیعت ٹھیک نہ رہےلگتا ہے

آج تو اپنی ماں سے ملاقات لازمی ہے

پھر کئی کئی دن ازیت برداشت کرتے

گزرتے ہیں ماں ماں ہوتی ہے اسکے جیسا

اور دوسرا کوئی بھی نہیں ہوتا

اور جب ماں ایک دوست بھی ہو

اپنی بیٹی کی سہیلی بھی ہو

تو ماں کے جانے کے بعد بیٹی کی

زندگی بہت مشکل گزرتی ہے

میری ماں جیسا دوسراکوئی بھی نہیں ہے🥀💯😥

اللّٰہ تعالیٰ میری ماں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام

عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲۔۔۔۔

بحقِ محمد و آل محمد ع

Address

Qom
37100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehar Ali Official 110 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mehar Ali Official 110:

Share