05/08/2025
حضرت ابراہیم علیہ السلام اللہ تعالی کی طرف سے مجسمہ ہدایت ہیں
اللہ تعالی نے قران مجید کے اندر دو رسولوں کو اسوہ کے طور پر پیش کیا ہے
اگر انسان اللہ تعالی کی اطاعت کرے تو خداوند عالم انسان پر رحمتیں اور برکتیں نازل فرماتا ہے
مولانا محسن رضا