Mehr News_urdu

Mehr News_urdu Official page of Mehrnews Agency in urdu language
مہر نیوز خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق ایران کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے

مسلح افواج ہر قسم کی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہیں، جنرل موسویایرانی چیف آف جنرل اسٹاف کہا کہ مسلح افواج ہر...
28/09/2025

مسلح افواج ہر قسم کی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہیں، جنرل موسوی

ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف کہا کہ مسلح افواج ہر ممکنہ خطرے کے مقابلے میں بھرپور اور موثر جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔

ur.mehrnews.com/news/1935631/

ایران کے ایٹمی پروگرام کے مسئلے کا واحد حل سفارتکاری ہے، سعودی عربسعودی وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ ایران کے ایٹمی پروگرام...
28/09/2025

ایران کے ایٹمی پروگرام کے مسئلے کا واحد حل سفارتکاری ہے، سعودی عرب

سعودی وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے حل کا واحد راستہ سفارتکاری ہے۔

مزید تفصیلات
ur.mehrnews.com/news/1935622/

اسنیپ بیک میکانزم، سلامتی کونسل میں چین اور روس کی قرارداد مسترداقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس اور چین کی جانب سے پ...
27/09/2025

اسنیپ بیک میکانزم، سلامتی کونسل میں چین اور روس کی قرارداد مسترد

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس اور چین کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد، جس میں ایران پر دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کے فیصلے کو چھ ماہ کے لیے مؤخر کرنے کی تجویز دی گئی تھی، ناکام ہو گئی۔

ur.mehrnews.com/news/1935602/

مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:صہیونیوں کی نیندیں حرام کرنے والا لیڈر جس نے تاریخ کا رخ موڑ دیاان کی قیادت اور قربانیوں نے انہی...
27/09/2025

مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:

صہیونیوں کی نیندیں حرام کرنے والا لیڈر جس نے تاریخ کا رخ موڑ دیا

ان کی قیادت اور قربانیوں نے انہیں عرب دنیا کا مقبول ترین اور بااثر ترین مزاح متی رہنما بنا دیا، جنہیں تاریخ ہمیشہ ایک ناقابل فراموش کردار کے طور پر یاد رکھے گی۔

مزید تفصیلات
ur.mehrnews.com/news/1935605/

اسنپ بیک میکانزم غیراخلاقی اور غیرقانونی، اقوام متحدہ کردار ادا کرے، صدر پزشکیان کی گوٹریش سے ملاقاتصدر مسعود پزشکیان نے...
27/09/2025

اسنپ بیک میکانزم غیراخلاقی اور غیرقانونی، اقوام متحدہ کردار ادا کرے، صدر پزشکیان کی گوٹریش سے ملاقات

صدر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات میں کہا کہ ایران کی جانب سے تمام وعدے پورے کرنے کے باوجود پابندیاں دوبارہ عائد کرنا انصاف کے خلاف ہوگا۔

مزید تفصیلات
ur.mehrnews.com/news/1935610/

شہید ح س ن نـص ر اللہ عالم اسلام کے لیے عظیم نعمت تھے، رہبر معظمرہبر معظم نے کہا ہے کہ شہید عالم اسلام کے لیے عظیم نعمت ...
27/09/2025

شہید ح س ن نـص ر اللہ عالم اسلام کے لیے عظیم نعمت تھے، رہبر معظم

رہبر معظم نے کہا ہے کہ شہید عالم اسلام کے لیے عظیم نعمت تھے۔ ان کا ورثہ آج بھی باقی ہے۔

مزید تفصیلات
ur.mehrnews.com/news/1935611/

قطر پر حملے سے ثابت ہوا کہ صہیونی حکومت پر کسی بھی صورت میں اعتماد نہیں کیا جاسکتا، لاریجانیعلی لاریجانی نے امت مسلمہ کو...
27/09/2025

قطر پر حملے سے ثابت ہوا کہ صہیونی حکومت پر کسی بھی صورت میں اعتماد نہیں کیا جاسکتا، لاریجانی

علی لاریجانی نے امت مسلمہ کو صہیونی حکومت کے خلاف متحد ہونے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ قطر پر حملے کے بعد صہیونی حکومت کی حقیقت سب پر عیاں ہوگئی۔

مذید تفصیلات
ur.mehrnews.com/news/1935613/

جوہری پروگرام میں تعطل ناممکن، دشمن ایران کو جھکانا چاہتے ہیں، وزیر انٹیلیجنسایرانی وزیر انٹیلیجنس نے کہا کہ میدان جنگ م...
26/09/2025

جوہری پروگرام میں تعطل ناممکن، دشمن ایران کو جھکانا چاہتے ہیں، وزیر انٹیلیجنس

ایرانی وزیر انٹیلیجنس نے کہا کہ میدان جنگ میں شکست کے بعد مغرب پابندیوں اور سفارتی دباؤ سے ایران کو جھکانا چاہتے ہیں مگر ایرانی قوم سرِتسلیم خم نہیں کرے گی۔

مزید تفصیلات
ur.mehrnews.com/news/1935599/

Address

Tehran

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehr News_urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mehr News_urdu:

Share