K2 Heights

K2 Heights News Beyond the Peaks. Breaking | Politics | Global Affairs
Fast. Factual. Fearless.
📩 Send tips & stories via DM

this is a news website as well as tourism guideline page,,

16/06/2026

دیامر کے تمام حلقوں کے پوسٹل بیلٹ پیپرز کی گنتی آج شام کو ہوگی ۔
ذرائع

گلگت بلتستان میں سیاحت کے ایک نئے باب کا آغاز!عالمی معیار کے 5 ستارہ پرل کانٹینینٹل ہوٹل نے جھیل عطاآباد کے دلکش کنارے ا...
14/06/2026

گلگت بلتستان میں سیاحت کے ایک نئے باب کا آغاز!

عالمی معیار کے 5 ستارہ پرل کانٹینینٹل ہوٹل نے جھیل عطاآباد کے دلکش کنارے اپنے دروازے کھول دیے ہیں۔ نیلگوں پانی، فلک بوس قراقرم چوٹیاں اور پرتعیش رہائش اب ایک ہی مقام پر سیاحوں کا استقبال کریں گے۔

افواہوں کے برعکس جھیل عطاآباد آج بھی اپنی پوری خوبصورتی کے ساتھ موجود ہے،

جبکہ اس کے کنارے قائم یہ شاندار ریزورٹ شمالی پاکستان میں لگژری ٹورازم کے ایک نئے دور کی نوید دے رہا ہے۔

ایک اور انڈین طیارہ گر کر تباہ ۔ذرائع کے مطابق اسام میں لینڈنگ کے دوران انڈین طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، فلحال جانی نقصان ...
13/06/2026

ایک اور انڈین طیارہ گر کر تباہ ۔
ذرائع کے مطابق اسام میں لینڈنگ کے دوران انڈین طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، فلحال جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے ۔

13/06/2026

دیامر حلقہ 2 سے عطااللہ اور امام مالک کے درمیان تاحال فیصلہ نہیں ہوا،
دونوں طرف سے ابھی تک دھرنا جاری۔

24/05/2026

سلیم اللّٰہ سلیم کی سُریلی آواز میں نوشاد عالم کے لے نئے نیا الیکشن ترانہ

  ہڈر سے ایک بڑا سیاسی الحاقہوڈر سے تعلق رکھنے والے معروف شخصیاترحمت، جی یار خاں، راج محمد، قائد اعظم، کامران نواز، اسرا...
21/05/2026


ہڈر سے ایک بڑا سیاسی الحاق

ہوڈر سے تعلق رکھنے والے معروف شخصیات
رحمت، جی یار خاں، راج محمد، قائد اعظم، کامران نواز، اسرافیل، سیف اللہ، اظہار اللہ، مجید، مجاہدین اور اعجاز الحق نے آنے والے انتخابات میں ایڈووکیٹ عتیق اللہ کے ساتھ باقاعدہ سیاسی الحاق کا اعلان کر دیا۔

ذرائع کے مطابق یہ انجینئر انور کے پکے ووٹر تھے جنھوں نے انجینئر محمد انور کے ساتھ 30 سالہ سیاسی تعلق کو اب خیر آباد کہتے ہوئے ایڈووکیٹ عتیق اللہ کے ساتھ الحاق کرتے ہوئے آئندہ انتخابات میں بھرپور جانی و مالی سپورٹ کا اعلان کیا۔
K2 Heights Atiq Ullah

18/05/2026

گیس بالا میں سابق سیکرٹری ولی خان ایچ نائن اور جوڑ تو کے ماہر چیئرمین عبدالرحمن کا کامیاب الحاق۔
نوشاد عالم کے قافلے میں آئے روز عوامی حمایت میں اضافہ ہو رہا ہے۔

  علاقے کی باوقار اور معزز شخصیات پر مشتمل گیس بالا کی بدلی فیملی، چھتری فیملی، کھلوچے فیملی اور بلوا فیملی کے ایک مضبوط...
18/05/2026



علاقے کی باوقار اور معزز شخصیات پر مشتمل گیس بالا کی بدلی فیملی، چھتری فیملی، کھلوچے فیملی اور بلوا فیملی کے ایک مضبوط اور متحد گروپ نے باہمی مشاورت کے بعد GBLA-15 دیامر حلقہ 1 کے امیدوار پاکستان تحریک انصاف کے سابق صدر نوشاد عالم کے ساتھ مکمل حمایت اور الحاق کا اعلان کر دیا ہے۔ 🤝

یہ اعتماد اور محبت اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام اب حقیقی، مخلص اور عوامی خدمت کے جذبے رکھنے والی قیادت کے ساتھ کھڑی ہے۔ ان شاءاللّٰہ یہ بڑھتا ہوا قافلہ کامیابی کی نئی داستان رقم کرے گا۔

نوشاد عالم نے تمام معزز بزرگوں، نوجوانوں اور خاندانوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا جنہوں نے اپنے اعتماد سے اس مشن کو مزید مضبوط بنایا۔

گوہر آباد ڈڑن سے بڑا قافلہ دلپزیر کے قافلے میں شامل ہو گیا۔
16/05/2026

گوہر آباد ڈڑن سے بڑا قافلہ دلپزیر کے قافلے میں شامل ہو گیا۔

13/05/2026

لشکر نوشاد ♥️

Address

Tehran

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when K2 Heights posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share