Omega Pakistan

Omega Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Omega Pakistan, Media/News Company, Tehran.

06/03/2026

ایرانی حملوں کے بعد دبئی سنسان
Iran missiles and drones hit in Dubai

01/03/2026

افغانستان میں ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے لنڈی کوتل کے گلاب گراؤنڈ کے قریب سے بھاری توپ خانے کا استعمال کیا جا رہا ہے۔ شدید گولہ باری حالیہ اشتعال انگیزیوں پر پاکستان کے ردعمل کا حصہ ہے، سیکیورٹی فورسز سرحدی علاقے کی حفاظت کے لیے اقدامات کر رہی ہیں۔ آپریشنز جاری ہیں، متعدد اہداف مصروف ہیں۔ لنڈی کوتل آرٹلری، گلاب گراؤنڈ آپریشن، پاک افغان سرحد پر گولہ باری، پاکستان سیکیورٹی فورسز کا جواب، بھاری توپ خانے کی کارروائی، پاکستان، سرحدی فوجی آپریشن، خیبر ضلع کی سیکیورٹی، سرحد پار کشیدگی، دفاعی آپریشن اپ ڈیٹ، سرحدی سیکیورٹی پاکستان

امریکی و اسرائیلی حملوں میں سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت، ایران میں 40 روزہ سوگ کا اعلانایران کے رہبرِ اعلیٰ آی...
01/03/2026

امریکی و اسرائیلی حملوں میں سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی
شہادت، ایران میں 40 روزہ سوگ کا اعلان
ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کی امریکی اور اسرائیلی حملوں میں ہلاکت کی تصدیق کے بعد ایران نے امریکی اڈوں پر دوبارہ حملے شروع کر دیے ہیں۔ ایرانی حکومت نے ملک بھر میں 40 روزہ سوگ اور سات دن کی عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔
ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی تسنیم نے تصدیق کی ہے کہ ملک کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای امریکی اور اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہو گئے ہیں
ایرانی حکومت نے ملک بھر میں 40 روزہ سوگ اور سات دن کی عام تعطیل کا اعلان کیا ہے اور ساتھ ہی ایران نے مقبوضہ علاقوں اور امریکی اڈوں پر تاریخ کی سب سے ’تباہ کن‘ فوجی کارروائی شروع کرنے کا عندیہ دیا ہے
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رہبرِ اعلیٰ کی ہلاکت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ ایران پر بمباری جاری رکھے گا اور تہران میں ابھی بھی دھماکوں کی آوازیں سنائی دے رہی ہیں
اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی دفاعی قیادت کو ختم کر دیا گیا ہے اور مارے جانے والوں میں ایرانی وزیر دفاع عزیز نصیر زادہ، سکیورٹی امور کے مشیر علی شامخانی اور پاسدران انقلاب کے کمانڈر محمد پاکپور بھی شامل ہیں

01/03/2026

Hamza Baba GP | 137 Med Arty | M198 guns Pakistan Army | Omari Camp engagement | Pakistan Army artillery strike | Pak Army frontline operation | continuous artillery fire | Pakistan military update | Pak Army combat operation | battlefield artillery Pakistan | Pakistan Armed Forces news | tactical strike Pakistan

28/02/2026
28/02/2026

Iranian missile hit US Air base in Bahrain
🇺🇸🇧🇭 🇮🇷🇮🇱
I

28/02/2026
28/02/2026

تفصیلات کے مطابق بحرین میں دھماکوں کی آواز سنی گئی جبکہ وہاں موجود امریکی بحری اڈے سے دھواں اٹھتا ہوا بھی دیکھا گیا۔
دوسری جانب قطر نے دفاعی نظام سے فضا میں آنے والے ایزانی میزائلوں کو تباہ کردیا ہے۔
خطے میں کشیدگی کے بعد امارات نے بھی اپنی فضائی حدود بند کردی ہیں۔

Address

Tehran

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Omega Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share