it's for you

Islam preacher Dr. Zakir Naik reached Pakistan to inject the screamers and runners.  We welcome Dr Sahib to the land of ...
30/09/2024

Islam preacher Dr. Zakir Naik reached Pakistan to inject the screamers and runners.
We welcome Dr Sahib to the land of Pakistan.

: Now the air of the grave-digger, the canoe sages and the shuff-fuff feet will go away, God willing





چیخنے اور چلانے والوں کو انجیکشن لگانے کیلئے مبلغ اسلام ڈاکٹر ذاکر نائک صاحب پاکستان پہنچ گئے۔
ہم ڈاکٹر صاحب کا پاکستان کی سرزمین پر کہتے ہیں۔

#نوٹ : اب قبربرستوں ، ڈونگی باباؤں اور شف پھف پیروں کا ہوا نکل جائے گا انشاءاللہ




"I was sitting with Kirsten two days ago and she said 'I want players in the Pakistan team who can score 100.'  So now I...
27/09/2024

"I was sitting with Kirsten two days ago and she said 'I want players in the Pakistan team who can score 100.'

So now I want to ask where is the mafia that drives intent and strike rate? Our players focus on intent and strike rate rather than playing long innings. These innings are of no value to me and can only be good for TikTok reels.

Our players should learn how to play long innings instead of short cameos.

I saw a player during practice after hitting big shots he was estimating the length of those sixes. For god's sake get out of those kind of statistics and try to learn how to increase the innings. Teams have gone all out many times in the Champions Cup. Even the stalls would have disappeared if Babur had not stood there.

Salman Butt #
'میں 2 دن پہلے کرسٹن کے ساتھ بیٹھا تھا اور اس نے کہا 'مجھے پاکستان ٹیم میں ایسے کھلاڑی چاہیے جو 100 سکور کر سکیں۔'

تو اب میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ وہ مافیا کہاں ہے جو ارادے اور اسٹرائیک ریٹ کی مہم چلاتا ہے؟ ہمارے کھلاڑی لمبی اننگز کھیلنے کے بجائے ارادے اور اسٹرائیک ریٹ پر توجہ مرکوز کرتے ہیں۔ میرے لیے ان اننگز کی کوئی اہمیت نہیں ہے اور یہ صرف TikTok ریلوں کے لیے اچھی ہو سکتی ہے۔

ہمارے کھلاڑیوں کو شارٹ کیمیوز کے بجائے لمبی اننگز کھیلنے کا طریقہ سیکھنا چاہیے۔

میں نے پریکٹس کے دوران ایک کھلاڑی کو بڑے شاٹس مارنے کے بعد دیکھا وہ ان چھکوں کی لمبائی کا اندازہ لگا رہا تھا۔ خدا کے لیے اس قسم کے اعدادوشمار سے باہر نکلیں اور سیکھنے کی کوشش کریں کہ اننگز کو کیسے بڑھایا جائے۔ چیمپئنز کپ میں ٹیمیں کئی بار آل آؤٹ ہوئیں۔ یہاں تک کہ ٹھیلے بھی ختم ہو جاتے اگر بابر وہاں کھڑا نہ ہوتا۔

سلمان بٹ

It is a dead body, there was an atmosphere of death, people were carrying the funeral, while suddenly it started raining...
26/09/2024

It is a dead body, there was an atmosphere of death, people were carrying the funeral, while suddenly it started raining. The family members and relatives cover the dead body in plastic and all the people take shelter in rooms etc.

This is my story and yours. It would have made such a difference if we were not there. You think that after death no one wants to get wet in the rain water with you, no one wants to spoil their valuable things in this rain. Where is the grave and where are the hardships of Mahshar.

Something to think about...!!!

*We keep annoying our Lord all our life for worldliness and these relationships and in the end this position of ours...... ????*

* Beautify your own hereafter, don't stop doing good deeds because of the taunts of relatives, friends and neighbors, be good yourself and try to make others good.*
Copied
یہ ایک میت ہے، فوتگی کا ماحول تھا، لوگ جنازہ لے کر جارہے تھے اسی دوران اچانک بارش شروع ہو جاتی ہے. گھر والے اور رشتہ دار وغیرہ اس مردہ جسم (میت) کو پلاسٹک میں ڈھانپ دیتے ہیں اور تمام لوگ بھاگم بھاگ کمروں وغیرہ میں پناہ لے لیتے ہیں.

یہ میری اور آپ کی کہانی ہے. ہمارے ہونے نہ ہونے سے اتنا فرق پڑتا. آپ سوچیں کہ مرنے کے بعد کوئی آپ کے ساتھ بارش کے پانی میں بھیگنا گوارہ نہیں کرتا، کوئی اس بارش میں اپنی قیمتی چیزوں کو خراب نہیں کرنا چاہتا. کہاں قبر اور کہاں پھر محشر کی سختیاں۔

سوچنے کی بات ہے کہ...!!!

*ہم دنیا داری اور ان رشتوں کے لیے اپنے رب کو ساری عمر ناراض کرتے پھرتے ہیں اور آخر میں ہماری یہ حیثیت...... ؟؟؟؟*

*اپنی آخرت خود سنواریں، رشتہ داروں، دوستوں اور محلے والوں کے طعنوں کی وجہ سے نیکی کا کام نہ چھوڑیں، خود بھی نیک بنیں اور دوسروں کو بھی نیک بنانے کی کوشش کریں۔*
Copied

25/09/2024

پاکستان کے معاشی مسائل بہت ساری مشکلات کی جڑ ہیں۔
شادی کر کے مرد کے باہر ملک جا کر کام کرنے اور بیوی کو اکیلا پاکستان میں چھوڑنے کی شرح حد سے زیادہ ہے۔اس سے بہت سارا فیملی سٹرکچر نا صرف متاثر ہوا بلکہ کئ اوورسیز اور ان کی فیملی بری طرح مسائل کا شکار ہوئیں۔یہ مسائل بچوں سے دوری ، باپ کی کمی سمیت ، شوہر اور بیوی کی سٹریس بھری زندگی کی صورت میں نظر آۓ۔پاکستان میں روزگار وسائل کی بہتری ، بیرون ملک جانے کا ٹرینڈ کو توڑنے اور پاکستان کی خارجہ پالیسی میں ویزہ مسائل کا حل ، ضروری ہے۔جس کو یہ بات سمجھ آجاۓ بہتر ، نہ سمجھ آۓ تو پھر ایک کانٹے دار زندگی او رآخر میں ایک عبرت کے لیے تیار رہیے۔یہ بھی میں اوورسیز کے لیے ہی آواز بلند کررہا۔سوچنا تو ہوگا۔

Does Misbah have a magic wand? Misbah-ul-Haq is the mentor of Joe's champion cup team Markhor Wolves and will receive 5 ...
25/09/2024

Does Misbah have a magic wand?
Misbah-ul-Haq is the mentor of Joe's champion cup team Markhor Wolves and will receive 5 million rupees from the Pakistan Cricket Board for just 17 days, but the surprising thing is that this mentor went to USA today to attend a charity event. They have also left the National Champion Cup in the middle!
But there is no one to ask and who will ask about his B-Waqar Younis who is sitting in the cricket board.
I mean, you are a mentor of a team, so you should fulfill your duty, man, if you were so fond of going to charity events, you would have rejected the offer to be a mentor, but where was Misbah going to leave 50 lakhs?
Now guess how the favorite people are awarded in the cricket board then we say Ahmed Shehzad Tanveer Ahmed and Mohammad Aamir are lying.
According to you, who is guilty, Cricket Board or Misbah himself?
I think the cricket board is 100% guilty if they can stop the NOC of the cricketers then why didn't they stop Misbah that brother is paying you 50 lakh rupees for this responsibility we are away from the team until your team plays the last match. Don't go!

مصباح کے پاس جادو کی چھڑی ہے کیا ؟
مصباح الحق جو کے چیمپئن کپ کی ٹیم مارخور وولوز کے مینٹور ہیں اور صرف 17 دنوں کے 50 لاکھ روپے پاکستان کرکٹ بورڈ سے وصول کرینگے مگر حیران کن بات یہ ہے کے یہ مینٹور آج کل یو ایس اے میں ایک چیرٹی ایونٹ میں شرکت کے لیے گئے ہوئے ہیں وہ بھی نیشنل چیمپئن کپ کو بیچ میں چھوڑ کر !
مگر پوچھنے والا کوئی نہیں اور پوچھے گا بھی کون کرکٹ بورڈ میں اس کا ـــ ب ـــ وقار یونس جو بیٹھا ہے
مطلب آپ ایک ٹیم کے مینٹور ہیں تو آپ اپنے فرض کو نبھاؤ یار اگر چیرٹی ایونٹس میں جانے کا اتنا ہی شوق تھا تو مینٹور بننے کی آفر کو ہی ٹھکراتے مگر مصباح کہاں 50 لاکھ چھوڑنے والا تھا
اب یہاں سے اندازہ لگائیں کے کرکٹ بورڈ میں پسندیدہ لوگوں کو کیسے نوازا جاتا ہے پھر ہم کہتے ہیں احمد شہزاد تنویر احمد اور محمد عامر جھوٹ بولتے ہیں ـ
آپ کے خیال سے قصوروار کون کرکٹ بورڈ یا خود مصباح ؟
میرے خیال سے 100٪ قصور وار کرکٹ بورڈ ہے اگر کرکٹرز کی NOC روک سکتے ہیں تو مصباح کو کیوں نہیں روکا کہ بھائی آپ کو اس زمہ داری کے 50 لاکھ روپے ادا کررہے ہیں ہم جب تک آپ کی ٹیم آخری میچ نہیں کھیلتی ٹیم سے دور مت جانا !

پاکستان۔۔۔۔ روس سے کم از کم 10 گنا چھوٹا ملک ہے لیکن، اس کا نہری نظام روس کے نہری نظام سے 3 گنا بڑا یے ۔پاکستان دنیا میں...
24/09/2024

پاکستان۔۔۔۔
روس سے کم از کم 10 گنا چھوٹا ملک ہے لیکن، اس کا نہری نظام روس کے نہری نظام سے 3 گنا بڑا یے ۔
پاکستان دنیا میں مٹر کی پیداوار کے لحاظ سے دوسرے، خوبانی، کپاس اور گنے کی پیداوار کے لحاظ سے چوتھے، پیاز اور دودھ کی پیداوار کے لحاظ سے پانچویں، کھجور کی پیداوار کے لحاظ سے چھٹے،
آم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں، چاول کی پیداوار کے لحاظ سے آٹھویں، گندم کی پیداوار کے لحاظ سے ساتویں، مالٹے اور کینو کی پیداوار کے لحاظ سے دسویں نمبر، زرعی پیداوار کے لحاظ سے دنیا میں 25 ویں نمبر پر ہے ۔
پاکستان کی صرف گندم کی پیداوار سارے براعظم افریقہ کی پیداوار سے زائد اور براعظم جنوبی امریکہ کی پیداوار کے برابر ہے ۔
لیکن پھر بھی ہمارا شمار تیسری دنیا کے ممالک میں کیوں ہوتا ہے؟؟؟

💯 for Babar Azam ❤️🙌🏻 30th list A Hundred for Babar Azam
19/09/2024

💯 for Babar Azam ❤️🙌🏻
30th list A Hundred for Babar Azam

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! ماجد علی چوہان, Srimanta Mahata, Ibrahim Pasa, Hafiz Qais...
14/09/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! ماجد علی چوہان, Srimanta Mahata, Ibrahim Pasa, Hafiz Qaiser, CH Ijaz Kataria, Muhammad Qasim, Habib Ullah, Zohaib Prince, Agha Naseeb, Rashid Ali, Shaikh Mohammad Sahnawaz, Md Rasel Hossain, Muhammad ShakirBaloch, मोहम्मद अरमान, Manoj Kumar, Ajit Kumar, Ansar Abbas, Dadapeer Dadapeer, CH Muzammil, Ramji Kumar, Atifsingh Reang, Tasawar Gujjar, Milon Bera, Abdullah Tahiri, Ahsan Khan, Najeeb Khan, Anil Kumar, Sandeep Sharma, Prem Kumar Bhardwaj, Aken Well Kwsatu, Md Roni Ali, Radhe Goswami, Sharwan Prajapati, Ashu Ashu Amu, মো তালাশ হোসেন, Insaf Maidan, Asmaa Khan, Md Mamun Sagor, Subrata Mandal, Manan Ahmad, Sajjad Gujjar, Mujeeb Urhman, José Luiz Almeida, Naeem Gujjar, Deepak Kumar, Khairul Hassin Nerov, Parmodh Lodh, Ahmed Khalil, Shahzad Ansari, شاكر محمود

اپوریلی برازیل کا ایک جرنلسٹ تھا. بچپن میں سکول کلاس روم میں استاد نے اس سے پوچھا " ہمارے کتنے گردے ہوتے ہیں" اپوریلی نے...
14/09/2024

اپوریلی برازیل کا ایک جرنلسٹ تھا. بچپن میں سکول کلاس روم میں استاد نے اس سے پوچھا " ہمارے کتنے گردے ہوتے ہیں" اپوریلی نے سکون سے کہا چار گردے. استاد کا قہقہہ نکل گیا. کلاس روم سے کہا دیکھو ہمارے درمیان ایک گدھا بھی موجود ہے. اگے بیٹھے ایک طالب علم سے کہا جاو گھاس لے کر آو. آج گدھے کو گھاس کھلاتے ہیں.بچہ جب باہر نکلنے لگا تو اپوریلی نے اسے کہا دیکھو گدھے کیلئے گھاس لاتے میرے لئے کافی کا کپ لیتے آنا. استاد یکدم غصے سے بھڑک گیا. کہا نکلو میری کلاس سے ایک تو گردوں کا پتہ نہیں دوسرا مجھے ہی گدھا کہہ رہے ہو. کلاس سے نکلتے نکلتے اپوریلی نے کہا سر آپ نے پوچھا تھا ہمارے کتنے گردے ہوتے ہیں. تو ہم دونوں کے ملا کر چار ہی گردے بنتے ہیں. اگر آپ کو میرا جواب سمجھ نہیں آیا تو پلیز اپنے سوال کو ضرور چیک کر لیں.ایک چیز علم یعنی knowledge ہوتی ہے. ایک سمجھ یعنی understanding ہوتی ہے. ہم میں اکثریت کا مسئلہ علم نہیں یہی understanding ہے. یہی سمجھ کبھی ہم سے بلاوجہ قہقہے لگواتی ہے. کبھی یکدم آپے سے باہر کروا دیتی ہے. کیوں...؟ اس کیوں پر ہم کیونکہ سوچتے کم ہیں. اور یہی کیوں انسان کی understanding بناتی ہے ـ،ـمنقول

11/09/2024

Last khutba Hazrat Muhammad saw....

Indirizzo

Padova
Adria
35132

Telefono

+32484947442

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando it's for you pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a it's for you:

Condividi