Current News of Allai

Current News of Allai Informazioni di contatto, mappa e indicazioni stradali, modulo di contatto, orari di apertura, servizi, valutazioni, foto, video e annunci di Current News of Allai, Agenzia media/stampa, Allai.

14/01/2024

قومی اسمبلی میں آپ اپناووٹ کس امیدوار کو دینا چاہتے ہیں اپنی رائے سے آگاہ کیجئے
1)پرنس محمد نواز خان
2)علامہ عطاء محمد دیشانی
3)قاری محمد یوسف
4)سعید ملکال
5)مفتی امان اللہ
6)سردار معین

صبا نے پھر در زنداں پہ آ کے دی دستکسحر قریب ہے دل ❤️ سے کہو گھبرائے نہ 👍تحصیل الائی کےنوجوانوں  کے نام اپیل 📢📢۔۔۔۔۔سوئی ...
13/01/2024

صبا نے پھر در زنداں پہ آ کے دی دستک
سحر قریب ہے دل ❤️ سے کہو گھبرائے نہ 👍
تحصیل الائی کےنوجوانوں کے نام اپیل 📢📢۔۔۔۔۔

سوئی ہوئی قوم کے نوجوانوں کے نام ۔۔۔۔
نوجوانوں جاگو۔۔۔۔اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کا یہی وقت ہے۔۔۔۔ پہلے ایک مہم شروع کرو۔۔۔روڈ دو ووٹ لو۔۔۔

اسکا اصل وقت اب ہے۔۔ کیونکہ سب سیاستدان باری باری ھمارا فنڈ کھاچکے ہیں ۔ الیکشن سر پر ہے۔۔۔ چھوٹے بڑے سیاستدان ووٹ مانگنے کے لیے اہینگے۔اور ہر پارٹی کے امیدوار ہمارے علاقے کا رخ کر ینگے۔۔۔۔ سب لوگ آئیں مل کر اپنے مطالبات انکے سامنے رکھیں، اور اس مرتبہ فیصلہ کریں۔۔۔ سیاسی جماعتوں کو بتائیں کہ جو ہمیں روڈ دے گا۔۔۔تو وہ ووٹ لے گا۔۔۔یہی وقت ہے ورنہ پھر 5سال ان لوگوں کی۔۔۔۔۔
😆
ھم اج شرماتے ہیں ۔مطالبہ نہیں کرسکتے لیکن یہ لوگ پانچ سال ھمارے ووٹوں سے فنڈوں کو ھڑپ کرتے ہیں اپنے اپکو حوش قسمت گردانتے ہیں۔ان کو شرم نہیں اتی ہیں ۔یہ لوگ زخمی۔۔۔۔ کنڈ ی کپر۔۔۔ روڈوں پر جائینگے ووٹ مانگنے کیلیے ۔۔۔

ائیں اپنے آپ سے شروع کریں۔۔کم از کم میں اور میرے پورے خاندان ۔بیٹااور بھتیجےتو تب تک کسی کو ووٹ کاسٹ نہیں کرینگے جب تک ہمارے مسائل حل نہ ہوں۔۔۔
اور ڈور ٹو ڈور سب رشتہ داروں شاگردوں اور دوستوں کو اگاہ کرینگے۔اور پورے علاقے سے حریت پسندوں کو یکجا کرینگے۔زبردست محنت کے زریعے علاقے کے نوجوانوں کو بیدار کرینگے۔

انشاءاللہ ۔۔

پورے تحصیل الاہی کے ھر لینک اور مین روڈ کی پختگی ھر ۔۔۔یوسی۔۔ وی۔۔ سی ۔۔۔کا ھر چھوٹا بڑا۔

روڈ ہمارا۔۔ ووٹ تمھارا ✋✋

آپس کی خلشِ خار بغض منافقت حسد و دوشمنی۔جھوٹ بھتان ۔انتقامی ۔سیاست ۔ڈلہ جبہ بیارئ اور تیلوس سےباہر نکلیں۔ اور یکجا ہوکر علاقے کی ترقی کے لیے کام کریں۔مزید چپل چوسی نہ کریں ۔
🏁شکریہ 🏁

خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
کہ نہ ہو خیال خود جس کو اپنی حالت کے بدلنے کا۔۔۔

ضلع بٹگرام تحصیل الائی جمعیت علماء اسلام کا عمومی اجلاساج جمعت علماء اسلام الایی کا عمومی اجلاس تحصیل امیر مولانا سراج ا...
30/12/2023

ضلع بٹگرام تحصیل الائی جمعیت علماء اسلام کا عمومی اجلاس
اج جمعت علماء اسلام الایی کا عمومی اجلاس تحصیل امیر مولانا سراج الحق کی دعوت پر منعقد کیاگیا
اجلاس میں سابق ایم این اے مولانا قاری یوسف بٹگرام ۔سابق ایم پی اے شاہ حسین۔تحصیل چئیرمین مفتی غلام اللہ اور دیگر جماعت کے زمہ داران شریک رہے
اجلاس میں ایئندہ انتخابات کے مہم کے بارے میں بات کی گئ
تحصیل الائی اور بٹگرام کے تمام یونین کونسل اور ویلج کونسل کے سطح پر مہم کیلے باڈیاں تشکیل دی گئ
اور یہ یاد دہانی کرائی گئ جمعیت علماء اسلام ضلع بٹگرام میں ہمیشہ سے کامیاب جماعت رہی ہے
جماعت کی اجتماعی کام کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں

اسلامیہ پبلک ہائی اسکول اینڈ کالج بنہ آلائی میں بچوں کے درمیان سپورٹس ویک منایا گیا جس میں 5 کلاسوں نے حصہ لیا کلاس ;6th...
26/12/2023

اسلامیہ پبلک ہائی اسکول اینڈ کالج بنہ آلائی میں بچوں کے درمیان سپورٹس ویک منایا گیا جس میں 5 کلاسوں نے حصہ لیا کلاس
;6th ;7th ;8th ;9th ;10th
فائنل مقابلہ کلاس 8th اور کلاس 10thکے درمیان
کھیلا گیا جس میں کلاس 10th نے کلاس 8th کو 79 رنز سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی
اس ایونٹ کے مہمان اسلامیہ اسکول کے پرنسپل
سر رحمان اللہ اور دیگر اساتذہ کرام تھے
جنہوں نے بچوں کو انعامات سے نوازا اور ان کی خوصلہ افزائی کی
HZS

20/12/2023

آلائی ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گزشتہ ڈیڈھ ماہ میں دو بار واضح کمی کے باوجود کرایہ جات میں کمی نہ ہوسکی ، انتظامیہ خرگوش کی نیند سورہی ہیں

چناروں کے شہر ایبٹ آباد
19/12/2023

چناروں کے شہر ایبٹ آباد

04/10/2023

بریکنگ نیوز
یونین کونسل بنہ سے پی ٹی ای (بیاری گروپ )کا اہم رہنما اپنے خاندان سمیت جمعیت علماء اسلام ( تیلوس گروپ) میں شمولیت کا اعلان کرینگے۔

8 #جولاٸی بروز ھفتہ صبح 8 بجے ,, بٹگرام تا آلاٸی ریلی ,,  کی تیاریاں جوش وخروش سے جاری   مختلف علاقوں سے 540 گاڑیوں اور ...
07/07/2023

8 #جولاٸی بروز ھفتہ صبح 8 بجے

,, بٹگرام تا آلاٸی ریلی ,, کی تیاریاں جوش وخروش سے جاری
مختلف علاقوں سے 540 گاڑیوں اور لاتعداد موٹرساٸیکلز کا قافلہ تیار
بعد ازاں تحصیل الائی ڈگری کالج بنہ میں عظیم الشان مذھبی اجتماع کا انعقاد کیا گیا ہے آ پ تمام احباب سے اسمیں شرکت کرنے کی اپیل کی جاتی ہے
منجانب!! علامہ عطاء محمد دیشانی

جمعیت علمائے اسلام تحصیل آلائی کے زیر اہتمامبنہ بازار مین چوک میں قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے پر سویڈن کے خلاف احتجاجی مظ...
07/07/2023

جمعیت علمائے اسلام تحصیل آلائی کے زیر اہتمام
بنہ بازار مین چوک میں قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے پر سویڈن کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا
جسمیں جید علماء کرام نے اپنے خیالات کا اظہاکیا

آج محلہ نعیم آباد دمرایئ میں صبح 4بجے گیارہ ہزار بجلی کا لائن گرکر آ گ بڑک اٹھی اہل محلہ نے بیداری کا ثبوت دیتے ہوئے تھا...
30/06/2023

آج محلہ نعیم آباد دمرایئ میں صبح 4بجے گیارہ ہزار بجلی کا لائن گرکر آ گ بڑک اٹھی
اہل محلہ نے بیداری کا ثبوت دیتے ہوئے تھاکوٹ واپڈا والوں کو خبردی انہوں نے بجلی کو وہاں منقطع کردیا
الحمداللہ کویئ نقصان نہیں ہوا
ہر دلعزیز شخصیت عبدالستار لالا کو جب معلوم ہوا تو وہ آیئے اور بجلی کو بحال کرنے میں مصروف ہوئے
ہم عبدالستار لالا کا بہت شکریہ ادا کرتے ہیں

Indirizzo

Allai

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Current News of Allai pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Condividi