
20/06/2025
اسلام علیکم میرے پیارے دوستوں سلام کے بعد عرض ہیں کہ میرے پیارے دوست فضل حسین کے والد جناب شاکر اللّٰہ سے بنہ بازار سے کوشگرام کے درمیان سامان گیر گیا ہے (یعنی گوم ہوگیا ہے)اور اس میں تین عدد کٹینگ قینچی وعیرہ سامان تھا اگر کسی کو ملا ہے تو برائے مہربانی کرے اس نمبر پر کال کرے
فون نمبر:
03235941360
03077675553