
09/05/2023
عمران خان کی عدالت آتے ہوئے اس طرح پرتشدد اور دھوکے سے گرفتار کرنا انتہائی افسوسناک ہے قانون اور آئین کی دھجیاں اڑائی گئی ہے اس سے مسائل بڑھ جائینگے کم نہیں ہونگے۔
عدالت کو ملک اور آئین کو بچانے کے لئے کردار ادا کرنا چائیے اور سیاسی جماعتوں اپنی ضد اور انتقامی سیاست سے نکل کر پاکستان کا سوچنا چاہیے ۔
نعیم شاہین