Sultanat Imrania PTI

Sultanat  Imrania  PTI Soldiers Of Imran Khan PTI ✅️
Sultanat Imrania PTI ✅️

14/09/2026
12/09/2026

شفیع جان کا مریم نواز کو جواب ، رانا ثنا اللہ کو بھی بڑی وارنگ دے دی !!!!

10/09/2026

تم ہو کون ؟ جی میں ذہنی مریض 😀😂

الله اکبر ارجنټینا میں سمندر خوشک ہوگیا قران میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اور جب سمندر اپنا پانی ہود ہی نگل جائے گا یہ قیام...
08/09/2026

الله اکبر ارجنټینا میں سمندر خوشک ہوگیا
قران میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے اور جب سمندر اپنا پانی ہود ہی نگل جائے گا یہ قیامت کی نشانیوں میں سے ہے اللہ ہمارہ آخری خاتمہ ایمان سے کریں امین🤲🥲

05/09/2026

پختون بھائی کا ٹیلنٹ چیک کریں. 🇵🇰
یہ کوئی امریکہ نہیں بلکہ ہمارا پیارا ملک پاکستان کا ٹیلنٹ ہے. 🇵🇰

🚨 سوات کے سید علی شاہ باچا کی لاش دو ماہ سے برفیلے پہاڑوں میں!سوات سے تعلق رکھنے والے سید علی شاہ باچا کی لاش گزشتہ دو م...
30/08/2026

🚨 سوات کے سید علی شاہ باچا کی لاش دو ماہ سے برفیلے پہاڑوں میں!

سوات سے تعلق رکھنے والے سید علی شاہ باچا کی لاش گزشتہ دو ماہ سے فلک سیر کے برف پوش پہاڑوں میں پڑی ہے، مگر افسوس کہ حکومت اور متعلقہ ادارے اب تک خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

ایک خاندان اپنے پیارے کی آخری دیدار اور تدفین کا منتظر ہے، مگر دو ماہ گزرنے کے باوجود کوئی عملی قدم نہیں اٹھایا گیا۔

❗ آخر ایک بےبس خاندان کی فریاد کب سنی جائے گی؟
❗ کیا ایک انسان کی لاش واپس لانا بھی اتنا مشکل ہے؟
❗ حکومت کب جاگے گی؟

سید علی شاہ باچا کے خاندان کو انصاف اور اپنے پیارے کی میت کی واپسی کا حق دیا جائے۔

24/08/2026

🚨 سرحد یونیورسٹی اسلام آباد
ایک سرکاری نوکر بریگیڈیئر یونیورسٹی کے اندر احتجاج کرنے والے طلبہ پر پستول سے سرِعام فائرنگ کر رہا ہے۔ اس واقعے پر فوری طور پر کارروائی ہونی چاہیے۔




Maryam Nawaz Sharif 𝗧𝗘𝗔𝗠 𝗣𝗧𝗜 𝗨𝗣𝗗𝗔𝗧𝗘𝗦

22/08/2026

بہنوں کے ایک ایک آنسو کا بدلہ لیں گے، سہیل آفریدی نے اعلان جنگ کر دیا

Indirizzo

Bari

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Sultanat Imrania PTI pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a Sultanat Imrania PTI:

Scelte rapide

Condividi