Today Peshawar

Today Peshawar Informazioni di contatto, mappa e indicazioni stradali, modulo di contatto, orari di apertura, servizi, valutazioni, foto, video e annunci di Today Peshawar, Sito Web di notizie e media, Bologna.

پشاورسے محبت کرنے والے اس پیج کو ضرور لائک کریں لائک پیج بٹن پر کلک کر کے فیس بک کا سب : سے بڑا پیج بنے میں ہماری مدد کرہیں. ہماری پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر اور ٹیک کیجئے اگر پوسٹ اچھی لگی ہو تو کمینٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔شکرایہ

07/06/2026

Peshawar fardos

Da ba kom zai ye?
07/06/2026

Da ba kom zai ye?

07/06/2026

فیس بک پیج مونٹائزیشن میں مسئلہ آیا ہے، کوئی حل کر سکتا ہے؟ کمنٹس کریں

پشاور:صوبائی وزیر بلدیات و اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی کو جرمنی روانگی کے دوران پشاور ائیرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے...
07/06/2026

پشاور:صوبائی وزیر بلدیات و اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی کو جرمنی روانگی کے دوران پشاور ائیرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے روک لیا۔

06/06/2026

رات کے وقت ڈینز پلازہ پشاور کی خوبصورتی دیکھنے سے تعلق رکھتی ہے۔ روشنیاں، رونق اور شہر کا خوبصورت منظر ایک الگ ہی احساس دیتا ہے۔

📍 ڈینز پلازہ، صدر پشاور

06/06/2026

🌅 شام کا حسین منظر – ایمان چوک، قلعہ بالا حصار پشاور

شام کے وقت ایمان چوک، قلعہ بالا حصار کا دلکش منظر دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ ڈھلتا سورج، اور شہر کی رونق اس جگہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر دیتی ہیں۔ ایسے مناظر دل کو سکون اور طبیعت کو تازگی بخشتے ہیں۔

📍 ایمان چوک، قلعہ بالا حصار، پشاور
🕰️ شام کا وقت

🌅✨

05/06/2026

Kabali gate qisaa khawani bazar Peshawar city

04/06/2026

پشاور کے علاقے بخشو پل میں بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئی۔ مظاہرین نے شدید احتجاج کرتے ہوئے روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔ بعد ازاں پولیس نے موقع پر پہنچ کر سڑک کو ٹریفک کے لیے کھول دیا۔

عوام کا مطالبہ ہے کہ بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے اور شہریوں کو درپیش مشکلات کا فوری حل نکالا جائے۔

#پشاور #بخشوپل #لوڈشیڈنگ #احتجاج

Chakar la charta tale we?
04/06/2026

Chakar la charta tale we?

پشاور : دلہ زاک چوک انڈر پاس، رنگ روڈ پشاور کے منصوبے کا سنگِ بنیادوزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور صوبائی وزیر بلدیات مینا خان...
03/06/2026

پشاور : دلہ زاک چوک انڈر پاس، رنگ روڈ پشاور کے منصوبے کا سنگِ بنیاد

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور صوبائی وزیر بلدیات مینا خان آفریدی ان شاءاللّہ اس منصوبے کا کل بروز جمعرات باقاعدہ افتتاح کریں گے،

یہ اہم منصوبہ ٹریفک کی روانی بہتر بنانے اور شہریوں کو جدید سفری سہولیات فراہم کرنے کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے،

Indirizzo

Bologna
40121

Telefono

+393512708519

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Today Peshawar pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

In evidenza

Condividi