Life in Europe Urdu

Chiama Indicazioni

Life in Europe Urdu یورپ 🇪🇺 کی خبریں، معلومات اور رہنمائی — اردو میں۔
📌 امیگریشن | قوانین | روزگار | سہولیات | کمیونٹی

اٹلی 🇮🇹 پی ٹی آئی اٹلی کے صدارتی امیدوارملک عبدالرحمن بریشیا میں اپنے گروپ کے ساتھ اپنے پینل کا اعلان کرتے ہوئے         ...
11/10/2026

اٹلی 🇮🇹 پی ٹی آئی اٹلی کے صدارتی امیدوار
ملک عبدالرحمن بریشیا میں اپنے گروپ کے ساتھ اپنے پینل کا اعلان کرتے ہوئے

🇵🇰🇮🇹 رواتو میں پاکستانی کمیونٹی کی خوشگوار ملاقات 🇮🇹🇵🇰کمونے رواتو کے کونسلر راجہ کامران صاحب کے والدِ محترم راجہ اشتیاق ...
11/10/2026

🇵🇰🇮🇹 رواتو میں پاکستانی کمیونٹی کی خوشگوار ملاقات 🇮🇹🇵🇰

کمونے رواتو کے کونسلر راجہ کامران صاحب کے والدِ محترم راجہ اشتیاق صاحب اٹلی کے دورے پر تشریف لائے، جہاں انہوں نے رواتو کی پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ ملاقات کی اور خوشگوار ماحول میں باہمی گپ شپ کی

اس موقع پر کمیونٹی کے افراد چوہدری اظہر اقبال گوندل سید محسن رضا نے ان کے ساتھ وقت گزارا اور خوشی کا اظہار کیا
ایسی ملاقاتیں بیرونِ ملک پاکستانیوں کے درمیان محبت، بھائی چارے اور باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بناتی ہیں ❤️🤝

راجہ اشتیاق صاحب کی آمد پر انہیں خوش آمدید کہتے ہیں اور ان کے دورے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ 🌹

منجانب: پاکستانی کمیونٹی رواتو 🇵🇰🇮🇹

11/10/2026

سہیل آفریدی کے ساتھ بھی تو یہی نہیں ہوا 🤣😂🫣 سمجھے؟؟؟

11/10/2026

وزیر اعلی خیبر پختونخواہ کو گرفتار کر لیا گیا

11/10/2026

خیبر پختونخواہ میں گورنر راج نافذ
Life in Europe Urdu

اٹلی 🇮🇹 🤲 Let us pray for Italy
11/10/2026

اٹلی 🇮🇹 🤲 Let us pray for Italy

اسلام علیکم❤️ صبح بخیر🇮🇹🤝🇵🇰
11/10/2026

اسلام علیکم❤️ صبح بخیر🇮🇹🤝🇵🇰

لانگ مارچ کے پی کے سے نکل ہی نہیں رہا اسی صوبے میں گھوم رہا ہے جہاں پی ٹی آئی کی اپنی حکومت ہےکیا خیال ہے کب تک اسلام آب...
10/10/2026

لانگ مارچ کے پی کے سے نکل ہی نہیں رہا اسی صوبے میں گھوم رہا ہے جہاں پی ٹی آئی کی اپنی حکومت ہے
کیا خیال ہے کب تک اسلام آباد پہنچ جائے گا؟؟؟

آج صبح اٹلی 🇮🇹 کے شہر بریشیا کے قریب Coccaglio e Chiari کے درمیان حادثہ پیش آیا         Life in Europe Urdu
10/10/2026

آج صبح اٹلی 🇮🇹 کے شہر بریشیا کے قریب Coccaglio e Chiari کے درمیان حادثہ پیش آیا


Life in Europe Urdu

اٹلی 🇮🇹 کے ایک شاپنگ سینٹر میں ایک شخص اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہاتھ سے لوگوں کے سامنے ان کی مرضی کی ڈیزاینگ تیار کر ...
10/10/2026

اٹلی 🇮🇹 کے ایک شاپنگ سینٹر میں ایک شخص اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہاتھ سے لوگوں کے سامنے ان کی مرضی کی ڈیزاینگ تیار کر کہ سیل کر رہا ہے
کیا آپ بھی ایسا کوئی ہنر جانتے ہیں؟؟
یا پھر اٹلی 🇮🇹 پہنچ کر مزدوری ہی کرنی کا ارادہ ہے؟؟

Indirizzo

Brescia

Telefono

+393478109489

Sito Web

Notifiche

Lascia la tua email e sarai tra i primi a sapere quando Life in Europe Urdu pubblica novità e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Scelte rapide

Condividi

Categoria