Italian Laws

Italian Laws Information related to ITALIAN LAWS
Account for Urdu News from ITALY and EUROPE is Pak_Italia_Updates

28/03/2026

اٹلی میں بیماری کی چھٹی کے دوران گھر سے باہر نکلنے کے کیا اصول ہیں؟
کن اوقات میں گھر پر رہنا لازمی ہے اور کن کاموں کی اجازت ہے؟
جانیے اس ویڈیو میں مکمل اور درست قانونی رہنمائی۔ مزید معلومات کے لیے فالو اور شیئر کریں!

22/02/2026

اب عینک یا کنٹیکٹ لینز کے بغیر گاڑی چلانا آپ کو مہنگا پڑ سکتا ہے۔
​📍 8 پوائنٹس کی کٹوتی
📍 332 یورو تک جرمانہ
​مکمل معلومات کے لیے ویڈیو دیکھیں اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں!

16/02/2026

کیا آپ نے بھی اٹلی میں گھر یا کمرہ کرائے پر لیا ہے؟
کیا آپ کا مالک مکان جب چاہے اپنی چابی سے اندر آ سکتا ہے؟
جانیں اطالوی قانون اس بارے میں کیا کہتا ہے۔
یہ ویڈیو ضرور دیکھیں تاکہ آپ اپنے حقوق سے آگاہ رہ سکیں!

31/01/2026

اٹالین نیشنیلٹی
والدین کے پاس پاسپورٹ ہے تو بالغ بچوں کو کب ملے گا؟
🇮🇹🤔

31/01/2026
28/01/2026

قانون کی نظر میں لاعلمی کوئی بہانہ نہیں! ⚖️
ہماری روزمرہ کی کچھ عادات کاپی رائٹ ایکٹ اور دیگر قوانین کی خلاف ورزی ہو سکتی ہیں۔ اپنی حفاظت اور قانون کے احترام کے لیے جانیں کہ کون سے کام غیر قانونی ہیں۔
مکمل تفصیلات ویڈیو میں موجود ہیں۔ ✅

25/01/2026

آپ کے بچوں کو اطالوی نیشنلٹی ملے گی؟ اٹلی میں 2025 کا نیا قانون لاگو والدین بوشیار ہوجائیں۔ اگر بچوں کی رہائش 2 سال سے کم ہے تو یہ ویڈیو آپ کے لیے بہت اہم ہے۔ ویڈیو پوری دیکھیں اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

24/01/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ کسی کی چیٹ کا اسکرین شاٹ دوسروں کو بھیجنا آپ کو جیل پہنچا سکتا ہے؟
اپنی اور دوسروں کی پرائیویسی کا احترام کریں اور قانونی پیچیدگیوں سے بچیں۔
مکمل تفصیل وڈیو میں دیکھیں
⚖️👇

Indirizzo

Brescia
25100

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Italian Laws pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a Italian Laws:

Condividi