Khan Heartbeat

Khan Heartbeat ہم نہ پیچھے ہٹنے والے ہیں اور نہ ہی رکنے والے ہیں۔ براہ کرم ہمارا ساتھ دیںHY

‏5 اگست کو۔۔۔ انشااللہ ۔۔۔ ‏ڈرنے کا نہیں، خوف کے بُت توڑ کے نکلیں!
05/08/2025

‏5 اگست کو۔۔۔ انشااللہ ۔۔۔

‏ڈرنے کا نہیں، خوف کے بُت توڑ کے نکلیں!

کراچی کی خوبصورتی!
05/08/2025

کراچی کی خوبصورتی!

زندہ ہے مزاحمت زندہ ہے
05/08/2025

زندہ ہے مزاحمت زندہ ہے

اس ملٹری انکارپوریشن نے 250 ملین لوگوں کی قوم سے 2 سال چوری کیے ہیں - یہ 500 ملین سال ان کے ذریعہ لئے گئے ہیں۔ اس سے بڑا...
05/08/2025

اس ملٹری انکارپوریشن نے 250 ملین لوگوں کی قوم سے 2 سال چوری کیے ہیں - یہ 500 ملین سال ان کے ذریعہ لئے گئے ہیں۔
اس سے بڑا جرم کیا ہو سکتا ہے۔ امید ہر دیوار کو ٹکڑے ٹکڑے کر دے گی، چاہے وہ اسے کتنی ہی اونچی یا موٹی تعمیر کرے۔

چکیاتن باب کمراٹ میں کارکنان جمع ہونا شروع ، یہاں سے ایم پی اے انور خان کی قیادت میں قافلہ چکدرہ احتجاج کے لئے روانہ ہوگ...
05/08/2025

چکیاتن باب کمراٹ میں کارکنان جمع ہونا شروع ، یہاں سے ایم پی اے انور خان کی قیادت میں قافلہ چکدرہ احتجاج کے لئے روانہ ہوگا

مزاحمت زندہ باد ‏جس بہادری سے مُرشد نے دوسال کی جیل کاٹی ہے اُس پر پوری قوم مُرشد کی مشکور ہے
04/08/2025

مزاحمت زندہ باد
‏جس بہادری سے مُرشد نے دوسال کی جیل کاٹی ہے اُس پر پوری قوم مُرشد کی مشکور ہے

Indirizzo

Casalnuovo Di Napoli

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Khan Heartbeat pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Condividi