Urdu Thoughts

Urdu Thoughts *,اچھا معاف کیجئے گا "*مجھے سستے لوگوں سے الرجی ہے*🌸🤎🌙 ﺧﺎﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺎ ﮐﺒﮭﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﯾﮧ ﻣﮑﺎﮞ
ﺳﺐ ﺍﺷﮏ ﺑﮩﮧ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﺍﺩﺍﺳﯽ ﭨﮭﮩﺮ ﮔﺌﯽ

10/06/2026

شدید گرمی کے موسم میں تمہاری خوشیوں کے لیے پیسے کماتے ہوے اگر میرا رنگ کالا ہو جائے تو تم مجھے چھوڑ تو نہیں دو گے؟؟؟ 🫣

10/02/2026

میں چھوٹا سا تھا مسجد میں اعلان ہوا فلاں ابن فلاں فوت ہو گیا ہے ۔
تو مینے امی سے پوچھا کے امی بندہ مرتا کیسے ہے ۔امی نے بتایا کہ ہائی ہوتی ہے اور بندہ مر جاتا ہے ۔اب دوسرا سوال کچھ یو! تھا کہ ہائی کیسے ہوتی ہے اس پر اماں کو ایک تیر سے دو شکار کرنے کا موقع ملا تو بولی کہ جب بندہ کھانا نہیں کھاتا دودھ وقت پر نہیں پیتا تو ہائی ہوتی ہے اب میرا تیسرا سوال تھا کہ کیا مجھے بھی ہائی ہو گی اور میں بھی مر جاؤ گا ماں تھی جواب نہ دے سکی تو ماتھا چوم کر بولی ایسی باتیں نہیں کرتے تم وقت پر کھانا کھایا کرو اور دودھ پیا کرو آج سوچتا ہوں ماں سے پوچھوں گا اماں مجھے ہائی تو بہت ہوتی ہے لیکن
میں مرتا کیوں نہیں ہوں اماں ۔۔

10/02/2026

اے زندگی تو ہر شخص کا اصل چہرہ اس کی حقیقت اس کی نیتیں اور اس کا چھپا ہوا روپ میرے سامنے ظاہر نہ کر۔ کیونکہ کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جن سے مجھے بے لوث محبت ہے - اگر ان کے چہرے کی حقیقت سامنے آگئی، اگر میں جان گیا کہ وہ کیسے ہیں، تو شاید میرا دل ٹوٹ جائے، میری محبت بدل جائے اور میرا یقین ختم ہو جائے۔ گہرا مطلب

بعض اوقات ہم لوگوں کو ان کی خوبصورتی یادوں اور جذبوں کی روشنی میں دیکھتے ہیں۔

حقیقت اور تلخی اکثر رشتوں اور محبتوں کو کمزور کر دیتی

ہے۔
کبھی کبھی نہ جاننا دل کو زخم کھانے سے بچا لیتا ہے۔ سادہ الفاظ میں مفہوم زندگی مجھے کچھ لوگ بہت پیارے ہیں، اس لیے ان کی حقیقت مجھ سے چھپا رہنے دے، کہیں ایسا نہ ہو کہ میں ان سے محبت کرنا چھوڑ دوں۔

09/02/2026

تم سے شِکوہ نہیں رویے کا
تم سے اُمید بے تحاشہ تھی ....

09/02/2026

کاش زمین کے کناروں کو جوڑ دیا جائے تا کہ ہم مل سکیں❤🌸

Indirizzo

Montecosaro

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Urdu Thoughts pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a Urdu Thoughts:

Condividi