Voice of Nowshera

Voice of Nowshera the page making only positive information sharing....

10/09/2026

رسالپور عوام کو صحت کی سہولیات دینے کیلئے کینٹونمنٹ ہسپتال کو متبادل جگہ بے نظیر کمپلیکس منتقل کیا جائے تاکہ رسالپور کے عوام کو صحت کی سہولیات میسر آسکے

09/09/2026

یا اللہ توبہ

08/09/2026

آج 8/9/2026۔ آپ کے احتجاج پر ھمارا احتجاج ۔۔ان ناسمجھ دو بچے ایک MNA اور دوسرا MPA ..ایک گونگا اور دوسرا اندھا۔۔۔۔ آپ کا شوبراچوک کا احتجاج ۔۔۔۔سویی گیس لوڈشیڈیگ بھی شروع اور بجلی لوڈشیڈیگ میں اضافہ...
سماجی کارکن ولید اختر

07/09/2026

آج 7/9/2026 ھماری ٹیم شاہ گل بابا آرٹ میں ۔۔۔۔۔خدمت عبادت کے جذبے سے ۔۔۔۔ھمارا خواب ۔۔۔صاف ستھرا ۔۔۔میرا پیارا نوشہرہ
Muhammad Waleed Akhtar

بخت ایاز عرف چیئرمین آف زڑہ میانہ مظلوم عوامی تحریک پاکستان نوشہرہ کے جنرل سیکریٹری منتخبنوشہرہ: مظلوم عوامی تحریک پاکست...
05/09/2026

بخت ایاز عرف چیئرمین آف زڑہ میانہ مظلوم عوامی تحریک پاکستان نوشہرہ کے جنرل سیکریٹری منتخب
نوشہرہ: مظلوم عوامی تحریک پاکستان نے بخت ایاز عرف چیئرمین آف زڑہ میانہ کو ضلع نوشہرہ کے لیے جنرل سیکریٹری منتخب کر لیا۔
پارٹی قیادت نے بخت ایاز کو نئی ذمہ داری سونپتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ نوشہرہ میں پارٹی کو مزید فعال اور منظم بنانے، عوامی مسائل کو اجاگر کرنے اور مظلوم عوام کی آواز مؤثر انداز میں اعلیٰ قیادت تک پہنچانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
بخت ایاز نے اپنی نامزدگی پر پارٹی قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ مظلوم عوام کے حقوق کے لیے بھرپور جدوجہد جاری رکھیں گے اور نوشہرہ میں پارٹی تنظیم کو مضبوط بنانے کے لیے کارکنوں کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔

03/09/2026

رسالپور صدر بازار میں میڈئکل اسٹور
کے افتتاح میں صدر بازار کی پھاٹک کو رسییوں سے بند کردیا گیا
مین صدر بازار کے دونوں روڈ بند
پولیس موبائل بھی امن وامان کی ڈیوٹی چھوڈ کر پولیس اہلکار بھی
دعوت آڑاتےُ رہے عوام کو مشکلات

02/09/2026

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما خان پرویز خان کا راضی نامے سے گفتگو۔۔۔

02/09/2026

محکمہ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے تعلیمی ایمرجنسی کے دعوے ہوا میں اڑا دئیے سینکڑوں بچیاں تعلیم جیسے زیور سے محروم وزیر اعلی سہیل آفریدی اس کیخلاف انکوائری کریں ۔۔جاوید خان صوبائی کوآرڈینیٹر جاوید خان
Elementary & Secondary Education Foundation Khyber Pakhtunkhwa
Muhammad Sohail Afridi
Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa

01/09/2026

آج 1/9/2026 آج حکومت نے اپنے صوبائی حکومت اور قومی اسمبلی کے نمائندے نے اپنی ناکامی کے لیے نوشہرہ شوبراچوک میں احتجاج کر دیا ۔
Muhammad Waleed Akhtar

01/09/2026

رسالپور کیلئے بڑی خوشخبری
بے نظیر وومن کمپلیکس کے قیام کا اعلان، خواتین کیلئے دستکاری سنٹر، سکل سنٹر اور قالین بنانے کی فیکٹری سمیت متعدد منصوبے شامل۔ کالج، منشیات بحالی سنٹر اور گونگے بہرے بچوں کیلئے سکول بھی منصوبے کا حصہ ہوں گے۔

Indirizzo

Dicomano

Telefono

+923175407001

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Voice of Nowshera pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a Voice of Nowshera:

Scelte rapide

Condividi