VR Camper - Vendita Assistenza Noleggio Camper

VR Camper - Vendita Assistenza Noleggio Camper Digital Content Creator

29/07/2025
آپ کو اللہ کی قسم ہے، اگر آج اللہ نہ لکھا تو!
23/07/2025

آپ کو اللہ کی قسم ہے، اگر آج اللہ نہ لکھا تو!

یہ عشق نہیں آسان، بس اتنا سمجھ لیجےنبیؐ کی محبت میں، ہر درد سہنا پڑتا ہے 💖دل جو اُن کے عشق سے روشن ہوتا ہےوہی دنیا و آخر...
22/07/2025

یہ عشق نہیں آسان، بس اتنا سمجھ لیجے
نبیؐ کی محبت میں، ہر درد سہنا پڑتا ہے 💖

دل جو اُن کے عشق سے روشن ہوتا ہے
وہی دنیا و آخرت میں کامیاب ہوتا ہے ﷺ

"جو نیند چھوڑ کر فجر میں سجدہ کرتے ہیں، وہ دنیا والوں سے نہیں... اللہ سے محبت کرتے ہیں۔"🕊️✨ اللہ اُنہیں کبھی اکیلا نہیں ...
22/07/2025

"جو نیند چھوڑ کر فجر میں سجدہ کرتے ہیں، وہ دنیا والوں سے نہیں... اللہ سے محبت کرتے ہیں۔"
🕊️✨ اللہ اُنہیں کبھی اکیلا نہیں چھوڑتا

یہ نعلینِ مبارک، صرف جوتے نہیں  یہ عشق کی وہ علامت ہیں، جنہیں فرشتے بھی چھونے کو ترستے ہیں  یہ وہ نشانِ قدم ہیں، جن سے ر...
21/07/2025

یہ نعلینِ مبارک، صرف جوتے نہیں
یہ عشق کی وہ علامت ہیں، جنہیں فرشتے بھی چھونے کو ترستے ہیں
یہ وہ نشانِ قدم ہیں، جن سے راستے روشن ہوئے
جو انہیں دیکھے، اُس کا دل عشقِ مصطفیٰ ﷺ سے بھر جائے

ڈیڑھ سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو  قبیلے والوں نے دعوت پر بلایا مگر وہ کھانے کی نہیں  غیرت دکھانے کی دعوت تھی ...
20/07/2025

ڈیڑھ سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قبیلے والوں نے دعوت پر بلایا مگر وہ کھانے کی نہیں غیرت دکھانے کی دعوت تھی دونوں کو لے جا کر ایک چٹیل میدان میں کھڑا کردیا جاتا ہے وہاں 19غیرت مند بلوچستان سے تعلق رکھنے والے مرد کھڑے ہیں جن میں سے پانچ کے پاس لوڈڈ اسلحہ ہے ، بڑی سی چادر میں لپٹی 24 سالہ شیتل اور 32 سالہ زرک کو گاڑیوں کے قافلے میں قتل گاہ پر لاکر اتارا جاتا ہے

شیتل جس کے ہاتھ میں قرآن تھا قبیلے کے مردوں کے سامنے یہ کہتے ہوئے سکون سے آگے بڑھتی ہے صرف گولی مارنے کی اجازت ہے، جسم کو ہاتھ نہیں لگانا " یہ اسکے آخری الفاظ بھی تھے ، جبکہ اس کی اجازت کسی نے طلب ہی کب کی تھی وہ قتل گاہ کی جانب خود بڑھی ، اسے معلوم تھا اپنا انجام اس لیے نہ اس کے پاؤں کانپے، نہ آنکھوں میں التجا تھی، نہ لبوں پر چیخ، نہ دامن میں رحم کی بھیک, اس کی خاموشی میں وہ شور تھا جو ان سب چیخوں پر بھاری تھا جو ظلم کے خلاف کبھی نہ نکل سکیں

پھر گولی نہیں ، 9 گولیاں ماری گئیں۔۔۔

پھر اس کے بعد زرک کی باری آئی ، اسے دگنا گولیاں ماری گئیں ، صرف اس ایک جرم پر کہ اس نے من پسند انسان سے نکاح کیا ۔۔۔۔

اور موت سے کم سزا پر تو غیرت کو چین نہیں آتا، بلوچستان کے اس قبیلے کی غیرت کو بھی سلام ، جو غیرت کے نام پر اپنی ہی بیٹی کو بے غیرت مردوں کے مجمعے کے سامنے لائے اور میدان میں کھڑا کرکے غیرت کی پگ پر ایک اور کلغی سجا لی

ایک اور بیٹی ہار گئی ، پگڑیاں جیت گئیں

💔💔

زمانے کے چلن سے برسرِ پیکار عورت ہوں
سو ہر اک مرحلے پر جبر سے دوچار عورت ہوں

مرے اندر نمو پاتی ہیں آنے والی نسلیں بھی
خدا کے بعد میں تخلیق کا کردار عورت ہوں.

اسلام ایسی جاہلانہ عمل کی کبھی اجازت نہی دیتا ۔بلکہ اسلام نے بارہاں کہا ہیی اپنی پسند کی شادی کرو دو سے تین سے چار  سے س...
20/07/2025

اسلام ایسی جاہلانہ عمل کی کبھی اجازت نہی دیتا ۔
بلکہ اسلام نے بارہاں کہا ہیی
اپنی پسند کی شادی کرو دو سے تین سے چار سے
سورہ النور

دوسری طرف اس طرح کی عورتیی بغیر بتائیی پورے خاندان کا منہ کالا کردیتی ہیی ۔ اگر اتنا پسند تھا تو اسی وقت بلکل اسی طرح ڈٹ جاتی

لیکن نہی جزبات اور جھوٹے وعدوں کے پیچھے سارے گھر کی عزت نیلام کردیتی ہیی۔ اور اس گھر والے کسی کے سامنے منہ اٹھانے کے قابل نہی رہتے ۔

باقی ہر چیز کی ایک حد مقرر ہیی ۔. بےشک زنا کی سزا موجود ہیی۔ لیکن اسطرح نہی کرنا چاہئے تھا

ویسے اگر کسی کے گھر میی ایسا ہوجائے عین بارات کے وقت گھر کی عورت بھاگ جائے گھر والوں کو کیا کرنا چاہئے

جو دکھ میں صبر دے، سکھ میں شکر، وہی اللہ ہےبے صدا دعاؤں کو سن لے، وہی اللہ ہےنہ تھکتا، نہ سوتا، نہ بھولتا، نہ چھوڑتاجو س...
20/07/2025

جو دکھ میں صبر دے، سکھ میں شکر، وہی اللہ ہے
بے صدا دعاؤں کو سن لے، وہی اللہ ہے
نہ تھکتا، نہ سوتا، نہ بھولتا، نہ چھوڑتا
جو سب کچھ جانتا ہے، وہی اللہ ہے

جو خاک میں چھپی تھی، وہ روشنی بن گئی،  نبیؐ کے نعلین سے جنت کی خوشبو آتی ہے،  یہ جوت
19/07/2025

جو خاک میں چھپی تھی، وہ روشنی بن گئی،
نبیؐ کے نعلین سے جنت کی خوشبو آتی ہے،
یہ جوت

یہ جوتے نہیں، عاجزی کی وہ علامت ہیں  جو زمین پر چلتے ہوئے بھی آسمانوں سے افضل تھے۔  جن کے قدموں کے نشان آج بھی دلوں کو ر...
19/07/2025

یہ جوتے نہیں، عاجزی کی وہ علامت ہیں
جو زمین پر چلتے ہوئے بھی آسمانوں سے افضل تھے۔
جن کے قدموں کے نشان آج بھی دلوں کو روشن کرتے ہیں۔
صلّی اللہ علیہ و آلہ و سلم

Indirizzo

Druento

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando VR Camper - Vendita Assistenza Noleggio Camper pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Condividi

Our Story

ITALIA VR GROUP è un'azienda familiare leader nel settore dei veicoli ricreazionali. Punto di forza,oltre ai famosissimi marchi rappresentati (HYMER, CARTHAGO, BURSTNER E CARADO), sono la preparazione e la consegna dei veicoli nuovi ed usati, oltre ad una postvendita a 360 gradi. Possibilità di noleggiare motorhome di fascia alta di mercato e furgonati. La nuova area espositiva sita il Via Volta 29 a Druento (Torino), si espande su 2500 mq, suddivisi tra nuovo, usato, officina e un fortissimo magazzino ricambi e zona accessori. Lo staff è altamente qualificato grazie a corsi di aggiornamento sia per la vendita che per l'officina. Vi aspettiamo!!!!