JB Media

JB Media Jutt Brothers Advertisers
Connect to the World...
Wellcome All jutt Brothers

ہنڈا نے ایک بار پھر سے موٹر سائیکلز کی قیمتیں بڑھا دی 😡😡😡😡😡😡
09/04/2023

ہنڈا نے ایک بار پھر سے موٹر سائیکلز کی قیمتیں بڑھا دی 😡😡😡😡😡😡

19/02/2021
19/02/2021

15/10/2020

😔 *کہانی ہم سب کی !!!*

میں نے خواہش کی میں شادی کروں، اور میں نے شادی کر بھی لی،

پھر میں نے خواہش کی میرے آنگن میں بھی پھول کھلے، میرے گھر میں بھی بچوں کی ننھی آوازیں سنائی دیں.

مجھے رب تعالی نے اولاد کی نعمت سے بھی نوازا، اب گھر کی دیواریں تنگی ء داماں کی شکایت کرنے لگیں.

پھر میں نے خواہش کی میرا اپنا گھر ہو، اس کے ساتھ میں ایک باغیچہ ہو، کچھ عرصہ بعد میرے پاس گھر بھی تھا اور باغیچہ بھی مگر اولاد بڑی ہوچکی تھی.

پھر میں نے خواہش کی بچوں کی شادیاں کروں، میں اس فریضے سے بھی سبکدوش ہوا، مگر اب مشقت بھرے کام اور جاب سے تھک گیا تھا.

پھر میں نے خواہش کی ریٹائرمنٹ لیکر باقی زندگی آرام کروں، میں نے ریٹائرمنٹ لی، بچے شادیاں کرکے اپنے گھر بسا چکے تھے میں تنہا ہوچکا تھا بالکل اسی طرح جب میں یونیورسٹی اور سٹوڈنٹ لائف سے فارغ ہوا تھا مگر فرق یہ تھا تب میں زندگی کی طرف بڑھ رہا تھا اور اب واپس لوٹ رہا تھا.

لیکن خواہشات تھی کہ ختم نہیں ہو رہی تھیں.

پھر میں نے خواہش کی قرآن مجید حفظ کروں، لیکن میرا قوت حافظہ جواب دے چکا تھا.

پھر میں نے خواہش کی اللہ کے لیے روزے رکھوں مگر صحت ساتھ چھوڑ چکی تھی.

پھر میں نے خواہش کی رات اٹھ کر تہجد پڑھوں مگر میرے کمزور پاؤں میرے جسم کا بوجھ اٹھانے سے انکاری تھے.

سچ فرمایا تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے کہ
پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں کے آنے سے پہلے غنیمت سمجھو

جوانی کو بڑھاپے سے
صحت کو بیماری سے
امیری کو فقیری سے
فارغ بالی کو مصروفیت سے
زندگی کو موت سے

اللہ ! اپنے ذکر ،شکر اور عبادت کی حسن بجا آوری میں ہماری مدد فرما.

اے میرے مسلمان بھائی اور بہن !

اگر آپ کے روزانہ کے شیڈول میں
چاشت کی دو رکعات
قرآن مجید کا کوئی رکوع
رات کی وتر
کوئی اچھی بات
کوئی صدقہ جو رب کی ناراضگی کو خوشنودی میں بدل دے.
کوئی ایسی نیکی جو آپ اور آپ کے رب کے درمیان ہو

اگر نہیں تو........

پھر زندگی کا کیا لطف ؟ پھر کس لیے جی رہے ہیں ؟ !

آو روز حسرت کے آنے سے پہلے ،
بڑھاپے کا جوانی کو کھانے سے پہلے،
بیماری کا صحت کو چاٹ جانے سے قبل... عمل کریں ،
*خود کو بدلیں* .!!

یورپ اور اٹلی میں 28/10/18 کو گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے ہو جائیں گی۔اٹلی میں موجود پاکستانی ایک گھنٹہ زیادہ سو  کر چھٹی منا...
10/10/2020

یورپ اور اٹلی میں 28/10/18 کو گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے ہو جائیں گی۔
اٹلی میں موجود پاکستانی ایک گھنٹہ زیادہ سو کر چھٹی منائیں گے۔

23/06/2020
15/05/2020
اے اللہ رمضان المبارک کی برکتیں اوررحمتیں  زیادہ سے زیادہ سمیٹنے کی توفیق دے آمین ۔اے اللہ ہمارے تمام گناہ معاف فرمادے آ...
01/05/2020

اے اللہ رمضان المبارک کی برکتیں اوررحمتیں زیادہ سے زیادہ سمیٹنے کی توفیق دے آمین ۔اے اللہ ہمارے تمام گناہ معاف فرمادے آمین اے اللہ ہمارے والدین کو بخش دے آمین

Indirizzo

Via Festa Del Perdono
Foggia
71100

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando JB Media pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a JB Media:

Condividi