Motivation story

Motivation story "کہانیاں جو دل کو ہلا دیں،
الفاظ جو روح کو چھو جائیں —
ہر دن ایک نیا درد، ایک نیا سبق۔
فالو کیجیے… شاید اگلی کہانی آپ کی ہو �"

03/09/2026

لوگ آپ کی عزت کیوں نہیں کرتے ؟

ہماری اوقات کی اس سے بڑی دلیل کوئی نہیں کہ ہمیں خاک کے اندر دیا دیا جائے گا اور یہ کام ہمارے عزیزوں سے کروایا جائے گا
03/09/2026

ہماری اوقات کی اس سے بڑی دلیل کوئی نہیں کہ ہمیں خاک کے اندر دیا دیا جائے گا اور یہ کام ہمارے عزیزوں سے کروایا جائے گا

*ان کی زندگی خوشیوں کے رنگوں سے بھر جایا کرتی ہے..* `جن کی زندگی میں نماز قرآن اور استغفار شامل ہوتا ہے`
02/09/2026

*ان کی زندگی خوشیوں کے رنگوں سے بھر جایا کرتی ہے..*
`جن کی زندگی میں نماز قرآن اور استغفار شامل ہوتا ہے`

02/09/2026

💔 محبت کے جھانسے میں گھر سے نکلی 16 سالہ مریم، 3 سال بعد کراچی سے بازیاب! 😢 | گھر سے بڑھ کر کوئی محفوظ جگہ نہیں

#لاہور #کراچی #پاکستان

02/09/2026

اکڑتب تک چلتی .جب تک پکڑ نہ ہو جب پکڑ ہو جاتی ہے تواس خاکی انسان کو خاک ہونے میں دیر نہیں لگتی

یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ ہم قرآن کریم کو پڑھتے بہت ہیں لیکن سمجھ کر یعنی ترجمہ کے ساتھ بہت کم پڑھتے ہیں۔🥹
01/09/2026

یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ ہم قرآن کریم کو پڑھتے بہت ہیں لیکن سمجھ کر یعنی ترجمہ کے ساتھ بہت کم پڑھتے ہیں۔🥹

*انسـان کو زیب نہیـں دیتا کـہ جب اس کا رب کمـال کا مہـرباں اور خبـر گیـر ہو پھـر بھی بنـدہ بـے آس اور بـے یقیـن ہو.*
01/09/2026

*انسـان کو زیب نہیـں دیتا کـہ جب اس کا رب کمـال کا مہـرباں اور خبـر گیـر ہو پھـر بھی بنـدہ بـے آس اور بـے یقیـن ہو.*

01/09/2026

🖤🤍💚♥️
کسـی کـے عیب ڈُھونڈنے والے کـی مثال اُس مکھی جیسی ہـے جو پُورا صاف جسم چھوڑ کر صرف زخم پر بیٹھـتی

28/08/2026

اللہ پر بھروسہ کبھی ضائع نہیں جاتا۔ 🤍

جب انسان اپنے معاملات اللہ کے سپرد کر دیتا ہے تو دل کو ایسا سکون ملتا ہے جو دنیا کی کوئی چیز نہیں دے سکتی۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین

01/08/2026

Indirizzo

Maniago

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Motivation story pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Scelte rapide

Condividi