ejaz pathan official

ejaz pathan official Informazioni di contatto, mappa e indicazioni stradali, modulo di contatto, orari di apertura, servizi, valutazioni, foto, video e annunci di ejaz pathan official, Studio cinematografico/televisivo, خیبر پختونخوا ضلع تورغر جدباء, Marina di Pisa.
(3)

خــلق وائـــی پہ لیـــدو کــی ئی قــرار دے
مــارحـــــــمان چــی یــار لیــدلــے بـی قرار یم


دہ ھــرقـســم ویـڈیـوکتلـو دپارہ زمونگ دہ فیسبوک پانــڑہ فالــو کڑئـی مـننہ ۔۔۔ٹولــوکتــونکــوتہ ســلامونہ ۔۔۔۔ایـڈمین ۔۔ســتاســو رور اعــجـاز امـلــوک وال 💔

21/08/2026

افسوسناک واقعہ: تورغر کے حافظِ قرآن نوجوان پر مبینہ پولیس تشدد
ضلع تورغر تحصیل جدباء تپہ نصرت خیل گاؤں کالش سے تعلق رکھنے والے محمد نواز ولد گل تاسیر شاہ پر مبینہ طور پر موبائل چوری کا بے بنیاد الزام عائد کرکے راولپنڈی کینٹ پولیس نے اسے حراست میں لیا اور شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔
محمد نواز حافظِ قرآن ہے ۔ گزشتہ رمضان المبارک میں اس نے تراویح بھی پڑھائی ہے۔
اہلِ خانہ کے مطابق پولیس اہلکاروں نے محمد نواز کو مبینہ طور پر اتنا شدید مارا کہ اس کے پاؤں پر چوٹ کے نشانات موجود ہیں اب وہ گردن بھی حرکت نہیں دے پا رہا اور بالکل خاموش ہے۔
یہ انتہائی افسوسناک اور تشویشناک صورتحال ہے۔ اگر کوئی الزام تھا تو قانون کے مطابق تحقیقات ہونی چاہیے تھیں کسی شہری پر مبینہ تشدد کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔
متعلقہ حکام سے مطالبہ ہے کہ واقعے کی فوری اور شفاف انکوائری کی جائے اور مبینہ طور پر تشدد میں ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔

#تورغر #راولپنڈی
#انصاف

21/08/2026

افسوسناک واقعہ: تورغر کے حافظِ قرآن نوجوان پر مبینہ پولیس تشددضلع ...

18/08/2026

May brother 🥰

18/08/2026

وس بہ مو پتہ لگی دہ مولانا صاحب سرہ سومرہ مینہ کوائی ۔۔
ماسرہ جمعت سومرہ ملگری دی
بیلکل نوی کلام
نوی انداز کی ترانہ
ملگرو سرہ ئی ظرور شیر کڑئی مننہ
آواز قاری شیر نواب چیر وال
کلام شاعر نظامودین صاحب
ایڈیٹ اعجاز املوک وال


16/08/2026

مسافر یارہ کلیوالہ خبر دی نہ یمہ دہ خالہ چی چیرتہ ئی اوسی خوشحالہزما دہ زنی دہ سر خالہ دہ اشنامالہ امانت بہ دی ساتمہ ماش...
15/08/2026

مسافر یارہ کلیوالہ
خبر دی نہ یمہ دہ خالہ
چی چیرتہ ئی اوسی خوشحالہ
زما دہ زنی دہ سر خالہ
دہ اشنامالہ امانت بہ دی ساتمہ
ماشاءاللہ محمد آیاز صاحب
نورخان صاحب کی ایک یادگار فوٹو 14 اگست 2026
ایوب پارک میں۔۔۔۔

اپ سب دوستوں کی بہت بہت شکریہ جو پچھلا دن اس بچی کی ویڈیو میں نے بنایا اور اپلوڈ کیا اپ لوگوں نے اس پر ماشاءاللہ بہت کوش...
15/08/2026

اپ سب دوستوں کی بہت بہت شکریہ جو پچھلا دن اس بچی کی ویڈیو میں نے بنایا اور اپلوڈ کیا اپ لوگوں نے اس پر ماشاءاللہ بہت کوشش کی اور ویڈیو کو اگے شیئر کیا تو اللہ کے فضل و کرم سے اور اپ دوستوں کی تعاون سے بچا اج مل گیا تو میں سب دوستوں کے بہت مشکور ہوں شکر گزار ہوں جزاک اللہ
اج اطلاع میل گیابچے بالکل صحیح سلامت اپنے گھر تک پہنچ گئی ہے ا مجھے ٹائم نہیں ملا اس کی وجہ سے میں نے صرف پوسٹر بنائے ہیں ویڈیو کا ٹائم بالکل نہیں ملا

13/08/2026

*لاپتہ کی اطلاع - عام کریں* 🚨

*بچے کا نام:* احمد
*والد کا نام:* شریف
*عمر:* 10 سال
*تعلق:* توغر نصرت خیل پاگبند سے ہے
گمشد گی جکہ
کراچی- لیاری سے لاپتہ

*پیشہ:* مدرسے کا طالب علم
*مدرسے کا نام:* جامعہ اسلامیہ

احمد مدرسے نکلا اور ابھی تک واپس نہیں آیا۔ گھر والے بہت پریشان ہیں۔

*اللہ کی رضا کے لیے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں* تاکہ یہ اطلاع گھر والوں تک پہنچے اور احمد جلد مل جائے۔

*اگر کسی نے احمد کو دیکھا ہو تو براہِ کرم فوری رابطہ کریں:*
📞 03445558767]

اللہ پاک احمد کو خیریت سے گھر واپس پہنچا دے۔ آمین 🤲

* #لاپتہ #کراچی #احمد *

---

Indirizzo

خیبر پختونخوا ضلع تورغر جدباء
Marina Di Pisa
116688

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando ejaz pathan official pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a ejaz pathan official:

Scelte rapide

Condividi