Bajaur News

Bajaur News Bajaur News is the first-ever newspaper of Bajaur tribal district published on weekly basis.

10/09/2026

خیبر پختونخوا میں ڈاکٹروں نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج شروع کردیا، جس کے تحت صوبے بھر کے اسپتالوں میں او پی ڈی اور اختیاری طبی خدمات کا بائیکاٹ کیا گیا۔ ٹی ایم اوز اور ہاؤس آفیسرز نے بھی صوبہ گیر بائیکاٹ میں شمولیت اختیار کرلی۔ ڈاکٹروں نے حکومت کی جانب سے تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کو مسترد کرتے ہوئے 30 فیصد اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔👇

10/09/2026
حوثیوں کے سعودی پر حملے، مکّہ دفاعی معاہدہ فعال، پاکستان نے سعودی عرب کے دفاع کیلئے کردار واضح کردیاتفصیلات 👇 https://ha...
10/09/2026

حوثیوں کے سعودی پر حملے، مکّہ دفاعی معاہدہ فعال، پاکستان نے سعودی عرب کے دفاع کیلئے کردار واضح کردیا

تفصیلات 👇
https://hasbanmedia.com/post/5291

اے این پی کا اصولی سیاست پر سمجھوتہ نہ کرنے کا اعلان، ایمل ولی کے مؤقف کی حمایتتفصیلات 👇 https://hasbanmedia.com/post/52...
10/09/2026

اے این پی کا اصولی سیاست پر سمجھوتہ نہ کرنے کا اعلان، ایمل ولی کے مؤقف کی حمایت

تفصیلات 👇
https://hasbanmedia.com/post/5290

حوثیوں کا باب المندب کے قریب اہم ساحلی شہر پر قبضہ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئیتفصیلات 👇 https://hasbanmedia.com/post/5289
10/09/2026

حوثیوں کا باب المندب کے قریب اہم ساحلی شہر پر قبضہ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی

تفصیلات 👇
https://hasbanmedia.com/post/5289

پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں کیلئے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہتفصیلات 👇 https://hasbanmedia.com/post/5287
10/09/2026

پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں کیلئے وارنٹس پر عملدرآمد تیز کرنے کا فیصلہ

تفصیلات 👇
https://hasbanmedia.com/post/5287

10/09/2026

مصنوعی دودھ کی تیاری! مشتری ہوشیار باش👇

10/09/2026

تیمرگرہ بلامبٹ پل پر سیلابی صورتحال سے اگاہی کے لئے صوبائی حکومت کی ہدایت پر جھنڈا سسٹم کا اغاز کیا گیا👇

10/09/2026

پشاور کی تاریخ میں اتنا دردناک واقعہ نہیں ہوا ہو گا👇

10/09/2026

صدر آصف زرداری لندن سے پاکستان روانہ، وطن روانگی سے قبل گفتگو👇

Indirizzo

Messina

Telefono

+92942220585

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Bajaur News pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Scelte rapide

Condividi