Hasban Media Panel

Hasban Media Panel حسبان میڈیا پینل

22/07/2025
22/07/2025

تھک گیانچ کے مقام پر قیامت خیز منظر درجنوں گاڑیاں سیلابی ریلے کی نظر۔۔۔

21/07/2025

سوات شنکو سے افسوناک خبر
سوات مدین کے علاقہ شنکو میں حمزاللہ کا گھر سلائیڈنگ کی زد میں آ گیا۔۔ ملبے میں دب کر 3 بچوں کے اموات کی اطلاع ہے۔۔ ایک خاتون شدید زخمی ہسپتال راوانہ کردیا گیا۔۔ مقامی لوگ اپنی مدد اپ کے تحت امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔۔ ریسکیو ٹیمیں جائے وقوع کی طرف راوانہ ابتدائی رپورٹ

21/07/2025

جار میں سیلابی صورتحال کے باعث جار پل کا سڑک عارضی طور پر بند کردیا گیا۔ ٹریفک کیلئے قذافی بائی پاس استعمال کریں۔ ضلعی انتظامیہ باجوڑ

21/07/2025

سید پور اسلام آباد میں شدید بارش کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہو چکی ہے

21/07/2025

باجوڑ کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز سے 68 طلبہ نے فارمیسی بی کے ڈپلومے مکمل کرکے فارغ ہوگئے۔ یہ ضم اضلاع کا واحد کالج ہے جس سے اب تک کثیر تعداد میں نوجوان مستفید ہوئے ہیں۔ مزید تفصیل اس ویڈیو رپورٹ میں

21/07/2025

Today Islamabad

21/07/2025

میں ٹوٹے ہوئے دل اور آبدیدہ انکھوں کے ساتھ ورکرز کی خاطر سینیٹ الیکشن سے دستبردار ہونے کا اعلان کرتا ہوں۔
عرفان سلیم

20/07/2025

پشاور: وفاقی وزیر اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام نے گورنر ہاؤس پشاور میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر نو منتخب اراکین کی حلف برداری کی تقریب میں خصوصی شرکت کی۔

20/07/2025

بلوچستان ، ڈیڑھ سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قبیلے والوں نے دعوت پر بلا کر کیسے بےدردی سے (قت ل) کردی .

Indirizzo

Messina

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Hasban Media Panel pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Condividi

Digitare

Hasban Media Panel

we are hasban media panel team member