FBK vlogs

FBK vlogs Capturing the Beauty of Kashmir �� Vlogger & Storyteller �� Sharing Daily Life's Colors & Rhythms

06/09/2023

باغ کے باغی ہم نہیں مانتے ظلم او ستم ہائیے ہائیے
فری بجلی کشمیریوں کا حق

نکلو اپنے حقوق کی خا طر
04/09/2023

نکلو اپنے حقوق کی خا طر

04/09/2023
04/09/2023

نکلو اپنے حقوق کی خاطر
ایک دن کی تکلیف آپ کو ہر دن کی تکلیف سے نکال سکتی ہے ۔
مزدور طبقہ کو بھی بھر پور شرکت کرنی چائیے

تلاش ورثا ؟کوٹلی آزاد کشمیر کا نوجوان زندگی و موت کی کشمکش میں پوسٹ کو جلدی جلدی شئیر کریں جزاک اللہ
03/09/2023

تلاش ورثا ؟
کوٹلی آزاد کشمیر کا نوجوان زندگی و موت کی کشمکش میں
پوسٹ کو جلدی جلدی شئیر کریں جزاک اللہ

02/09/2023

#مہنگی بجلی نہ منظور ۔ راولاکوٹ شہر سے اٹھنے والی تحریک گاؤں اور وارڈ سطح پر پہنچ گئی ۔
tax free zone KIA jaya
کشمیر کو بجلی فری دی جائیے ۔
کشمیر کو آٹے پر سبسڈی دی جائے ۔

اور کوئی حکم
30/08/2023

اور کوئی حکم

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ 31 اگست کو مظفرآباد شٹر ڈاؤن پہیہ جام ہڑتال اور 5 ستمبر کو میرپور اور پونچھ ڈویژن میں عام ہڑتال ...
30/08/2023

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ 31 اگست کو مظفرآباد شٹر ڈاؤن پہیہ جام ہڑتال اور 5 ستمبر کو میرپور اور پونچھ ڈویژن میں عام ہڑتال اور بھرپور احتجاج ہوں گے، 5 ستمبر کی کال کو حتمی شکل دینے اور 5 ستمبر کے بعد مظفرآباد، پونچھ ڈویژن اور میرپور ڈویژن کی تحریک میں آئندہ کے حوالے سے مشترکہ حکمت عملی اور لائے عمل طے کرنے کے لیے تینوں ڈویژن کی انجمن تاجران، ایکشن کمیٹی، ٹرانسپورٹرز، بار ایسوسی ایشن، علماء اور تحریک سے وابستہ طلباء اور سیاسی جماعتوں کا مشترکہ گرینڈ مشاورتی اجلاس مورخہ 2 ستمبر دن 12 بجے راولاکوٹ پونچھ میں منعقد کیا جائے گا۔ تمام زمہ دار احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
منجانب،، صدر راولاکوٹ انجمن تاجران سردار عمر نذیر

Indirizzo

Milan Itely
Milan
20125

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando FBK vlogs pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Condividi