
30/08/2025
پنجاب بوائے سکاؤٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آل پنجاب بوائے سکاؤٹس کیمپوری کی افتتاحی تقریب سکاؤٹ آڈیٹوریم گھوڑا گلی مری میں منعقد ہوئی.. اس تقریب کے مہمانِ خصوصی محمد طارق قریشی صوبائی سیکرٹری پنجاب بوائے سکاؤٹ ایسوسی ایشن نے بوائز کیمپوری کا افتتاح کیا اور بوائے سکاؤٹس اور لیڈرز سے خطاب کیا..
افتتاحی تقریب کی تصویری جھلکیاں..