23/07/2025
راولپنڈی، ڈی ایچ اے 5 میں ایک کار بارش کے پانی میں بہہ گئی۔ کار میں 62 سالہ ریٹائرڈ کرنل اور ان کی بیٹی موجود تھے۔ کار آہستہ آہستہ تیز بہاو کے ساتھ نالے میں جا گری۔
ان کی تلاش جاری ہے۔ ابھی تک پتا نہیں چل سکا۔
ویڈیو میں کار سواروں کو مدد کے لیے ہاتھ ہلاتے دیکھا جا سکتا ہے 😞