Europe Life

Europe Life Informazioni di contatto, mappa e indicazioni stradali, modulo di contatto, orari di apertura, servizi, valutazioni, foto, video e annunci di Europe Life, Creator digitale, Milan.

Make Travel & World Wide Videos to Positive Msgs


نوٹ * ہم آپ کو یورپ لائف اور یہاں کا ماحول دیکھاتے ہیں ویزہ اورکنسلٹینسی


لیے ہمارے ساتھ رابطہ نہ کریں ہمارا مقصد صرف آپ کو آگاہی دینا ہے ☝🏼

16/08/2025

Welcome Dosto

بچہ پیدا ہونے پر اپنی گاڑی کو سجا لیا جاتا ہے یورپ میں
14/08/2025

بچہ پیدا ہونے پر اپنی گاڑی کو سجا لیا جاتا ہے یورپ میں

14/08/2025

Happy Independence Day 14 of August

آزادی کا دن بہت بہت مبارک ہو تمام دوستوں کو
14/08/2025

آزادی کا دن بہت بہت مبارک ہو تمام دوستوں کو

اٹلی میں ٹیکنیشن کا کام ایسا ہوتا ہے
14/08/2025

اٹلی میں ٹیکنیشن کا کام ایسا ہوتا ہے

اٹلی بکریوں کا فارم
12/08/2025

اٹلی بکریوں کا فارم

کوشش کرنا اپنی کمائی سے آئی فون لینے سے بہتر ہے کسی بزنس میں انویسٹمنٹ کر لو
08/08/2025

کوشش کرنا اپنی کمائی سے آئی فون لینے سے بہتر ہے کسی بزنس میں انویسٹمنٹ کر لو

یہ پاکستانی بھائی اٹلی بکریوں کے فارم پر کام کرتے ہیں جہاں انکی سیلری 1200 سے 1400 یورو تک  بن جاتی ہے جو کہ پاکستانی 4 ...
02/08/2025

یہ پاکستانی بھائی اٹلی بکریوں کے فارم پر کام کرتے ہیں جہاں انکی سیلری 1200 سے 1400 یورو تک بن جاتی ہے جو کہ پاکستانی 4 لاکھ سے اوپر بن جاتے ہیں۔ کام بہت ہی اچھا اور صاف ستھرا ہے مالک نے کپڑے بھی دیئے ہوئے ہیں اور مالک رہائش بھی دینے کو تیار ہے فری میں مگر بھائی کا گھر پاس ہی ہے اس لیے یہ گھر جاتے ہیں روزانہ . اسی کام کے لیے پاکستان سے بھی لوگ آتے ہیں جس کسی کا مالک کے ساتھ ڈائریکٹ لنک ہو وہ بلوا سکتا ہے مالک سے بات کرکے مگر اس کے لیے بندہ مالک کے پاس کافی ٹائم سے کام کر رہا ہو یہ ضروری ہے تاکہ مالک کا آپ پر بھروسہ ہو

اس وقت پاکستان دنیا کے نقشے پر وہ ملک ہے جس کے لوگ دنیا میں ورک کے لیے جا رہے ہیں  ہر ملک میں پاکستان کی لیبر کی ڈیمانڈ ...
02/08/2025

اس وقت پاکستان دنیا کے نقشے پر وہ ملک ہے جس کے لوگ دنیا میں ورک کے لیے جا رہے ہیں ہر ملک میں پاکستان کی لیبر کی ڈیمانڈ سب سے زیادہ ہے

اٹلی میں یہ بہت  پیاری نعمت ہے ان تمام لوگوں کے لیے  جن کو گرمی کا مسئلہ ہوتا ہے یہ جو کا پانی ہے جو جگر اور معدے کے لیے...
02/08/2025

اٹلی میں یہ بہت پیاری نعمت ہے ان تمام لوگوں کے لیے جن کو گرمی کا مسئلہ ہوتا ہے یہ جو کا پانی ہے جو جگر اور معدے کے لیے بہترین ہے اور 1.50 یورو کا ایک ہے پاکستانی 500 روپے کا

یورپ میں جب لڑکی آپ کی طرف دیکھ کر مسکرائے تو آپ کسی غلط فہمی میں نہ آ جانا اور لڑکی کے چکروں میں اوپر سے نیچے چھلانگ نہ...
02/08/2025

یورپ میں جب لڑکی آپ کی طرف دیکھ کر مسکرائے تو آپ کسی غلط فہمی میں نہ آ جانا اور لڑکی کے چکروں میں اوپر سے نیچے چھلانگ نہ لگا دینا یہاں مسکرانا ان سب کی عادت ہے لہذا کوئی خیال ایسا ویسا ذہن میں نہ لائیں 😅🤪

02/08/2025

پاکستان سے سب سے زیادہ لوگ ورک کے لیے بیلاروس جانے والے ہیں اللّٰہ سب کے لیے بہترین وسیلے بنائے آمین

Indirizzo

Milan

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Europe Life pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a Europe Life:

Condividi